محسن نقوی فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اہم پیغام لے کر تہران پہنچ گئے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کو فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خصوصی پیغام پہنچائیں گے۔ دورے کا مقصد امریکا اور ایران کے درمیان منجمد اثاثوں کی واپسی اور مفاہمتی یادداشت پر پیش…
Read More...

لبنانی آرمی چیف پاکستان کے سرکاری دورے پر روانہ

لبنانی فوج کے سربراہ روڈولف ہیکل فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دعوت پر پاکستان کے اہم سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ دورہ ایران امریکا مذاکرات میں لبنان کو شامل کرنے کی تہران کی شرط سے منسلک ہے۔
Read More...

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 سے 10 فیصد تک اضافے کا امکان

مالی سال 2026-27 کے لیے 171 کھرب روپے حجم کے وفاقی بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں۔ کرپٹو ٹریڈنگ پر 30 فیصد تک ٹیکس، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے اور آئی ایم ایف کی جانب سے جی ایس ٹی 19 فیصد کرنے کے مطالبات سامنے آئے ہیں۔
Read More...

ٹرمپ انتظامیہ کی جاسوسی کا خدشہ؛ پینٹاگون نے اسرائیل کے خطرے کی درجہ بندی بلند ترین سطح پر کر دی

امریکی نشریاتی ادارے 'این بی سی' نے انکشاف کیا ہے کہ پینٹاگون نے اسرائیل کے خلاف کاؤنٹر انٹیلیجنس خطرے کی درجہ بندی کو انتہائی سنگین سطح پر کر دیا ہے۔ خدشہ ہے کہ اسرائیل ایران کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلوں کی جاسوسی کر رہا ہے۔
Read More...

ورلڈ کپ جیتنے والے سوریا کمار یادیو ڈراپ، شریاس ائیر بھارت کے نئے ٹی20 کپتان مقرر

بھارتی کرکٹ بورڈ (BCCI) نے سوریا کمار یادیو کو کپتانی اور اسکواڈ سے ہٹا کر شریاس ائیر کو ٹی20 ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ اسکواڈ میں 15 سالہ ریکارڈ ساز بیٹر ویبھاؤ سوریاونشی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
Read More...

فتنہ الخوارج کا مکروہ چہرہ بے نقاب؛ گرفتار دہشتگرد عمر دین عرف جذبہ کا سنسنی خیز اعترافی ویڈیو بیان،…

پاکستانی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) کے دہشتگرد عمر دین عرف جذبہ نے اپنے اعترافی ویڈیو بیان میں افغان کمانڈروں سے مالی معاونت، اسلحہ اسمگلنگ اور مراکز میں جاری غیر اخلاقی سرگرمیوں کے چونکا دینے والے انکشافات کیے…
Read More...

ایران کے پاس اب صرف 22 فیصد میزائل باقی ہیں، معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں؛ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے میزائل ذخائر میں 80 فیصد تک کمی آ چکی ہے اور تہران جلد ایسے اقدامات پر مجبور ہوگا جن کا اس نے کبھی تصور نہیں کیا۔ ٹرمپ نے تیل کی قیمتوں میں کمی کی بھی پیش گوئی کی ہے۔
Read More...

پاکستان نے گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے خلاف بھارت کے گمراہ کن بیانات کو سختی سے مسترد کر…

پاکستان نے گلگت بلتستان میں آئندہ انتخابات کے حوالے سے بھارت کے بے بنیاد اور لغو دعووں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا کہ نئی دہلی جھوٹے پروپیگنڈے کے بجائے مقبوضہ کشمیر خالی کرے۔
Read More...

انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی؛ اعصاب شکن سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست

جاپان میں جاری انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ پاکستانی کھلاڑیوں کا پہلی بار انٹرنیشنل ایونٹ میں شاندار مقابلہ۔
Read More...