گلگت بلتستان انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی، وزیراعظم کی آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو مبارکباد

گلگت بلتستان انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کی قیادت آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو مبارکباد پیش کی ہے اور پرامن انتخابی عمل پر جی بی کے عوام اور سیکیورٹی اداروں کو سراہا ہے۔
Read More...

گلوکار فلک شبیر کی وزیراعلیٰ مریم نواز سے عوامی مقامات پر ڈریس کوڈ قانون بنانے کی ‘عاجزانہ…

معروف پاکستانی گلوکار فلک شبیر نے پنجاب حکومت کی جانب سے ویپ پر پابندی کے اقدام کو سراہتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز سے عوامی مقامات پر چھوٹے کپڑے پہننے والوں کے خلاف قانون سازی کا مطالبہ کر دیا۔ سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا ردعمل۔
Read More...

ایران کی نئی قیادت زیادہ عقل مند نظر آتی ہے، نئے سپریم لیڈر سے براہ راست بات چیت کو تیار ہوں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور ایران تین ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے اور جوہری معاہدے کے بالکل قریب ہیں۔ انہوں نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے براہ راست بات چیت کی پیشکش بھی کر دی ہے۔
Read More...

گلگت بلتستان انتخابات کے غیر حتمی نتائج؛ پیپلز پارٹی 10 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے، ن لیگ اور آزاد…

گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر پولنگ کے بعد غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ پیپلز پارٹی 10 نشستیں حاصل کر کے سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے جبکہ آزاد امیدواروں اور ن لیگ نے بھی اہم حلقوں میں کامیابی سمیٹی ہے۔
Read More...

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا گرینڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 27 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 72 گھنٹوں میں 27 خارجیوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے بھاری اسلحہ برآمد، صدر اور وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز…
Read More...

گرین شرٹس 64 سال بعد فٹبال کے بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان نے مالدیپ میں جاری ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ گرین شرٹس نے افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر 64 سال بعد کسی آزاد بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنائی۔
Read More...

وفاقی بجٹ سے قبل ہی سولر مارکیٹ میں زلزلہ؛ سولر پینلز کی قیمتوں میں 9 ہزار روپے تک کا بھاری اضافہ

پاکستان میں وفاقی بجٹ کی آمد سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں یکلخت نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فی پلیٹ قیمت 7 سے 9 ہزار روپے تک بڑھنے کے بعد 585 واٹ، 645 واٹ اور 720 واٹ کے پینلز عام صارفین کی پہنچ سے دور ہونے لگے۔
Read More...

محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، ایرانی سپریم لیڈر کے نام وزیراعظم پاکستان کا اہم ترین خط حوالے…

پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کر رہے ہیں۔ وہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے ایرانی قیادت کے لیے اہم پیغامات اور خصوصی خط لے کر پہنچے ہیں۔
Read More...

ایران میں حکومت گرانے کا خفیہ مشن بری طرح ناکام؛ موساد کے نائب سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ایران میں حکومت کا تختہ الٹنے کے خفیہ منصوبے میں بدترین ناکامی کے بعد اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد میں زلزلہ آ گیا۔ نئے چیف رومن گفمین نے چارج سنبھالتے ہی اربوں کے فنڈز ضائع کرنے پر اپنے نائب کو جبری برطرف کر دیا۔
Read More...

چین نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری پاکستان کے سفارتی کردار کو "پُر اعتماد اور قابلِ…

چین نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لیے پاکستان کے سفارتی کردار کو سراہتے ہوئے اسے خطے کے استحکام کے لیے امید کی کرن قرار دیا ہے۔ چینی سفیر نے واضح کیا کہ بیجنگ ایران کی سلامتی اور دوطرفہ تجارت کا تحفظ کرے گا۔
Read More...