عوام کے لیے ریلیف؛ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کر دی، ڈیزل کی قیمت برقرار

حکومتِ پاکستان نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 377.78 روپے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب بلوچستان میں قلت کے باعث پیٹرول 500 روپے لیٹر تک فروخت ہونے لگا۔
Read More...

اسرائیل نے ایران پر حملوں کے لیے ہمسایہ مسلم ممالک میں خفیہ جنگی اڈے قائم کر رکھے تھے، امریکی میڈیا…

امریکی میڈیا 'سی این این' نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے دوران اسرائیل نے آذربائیجان، یو اے ای، عراق اور صومالی لینڈ میں اپنے ایلیٹ کمانڈوز اور موساد کے مراکز قائم کیے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے یو اے ای کے خلاف ثبوت پیش…
Read More...

چھوٹے دکانداروں کے لیے نئی اور آسان "فکسڈ ٹیکس اسکیم” متعارف

وفاقی حکومت نے تاجر تنظیموں کی مشاورت سے چھوٹے دکانداروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کرادی ہے۔ 20 کروڑ تک ٹرن اوور والے تاجر محض ایک صفحے کا فارم بھر کر آڈٹ اور پی او ایس کی پابندیوں سے استثنا پا سکتے ہیں۔
Read More...

ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا کو فراہم نہیں کیں؛ دفترِ خارجہ کی سختی سے تردید

پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا کے ساتھ شیئر کرنے کی رپورٹس کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی نے بھارت کو آبی جارحیت پر بھی سخت وارننگ دیدی۔
Read More...

ایران کی تباہ شدہ تنصیبات سے صرف امریکا اور چین یورینیم نکال سکتے ہیں مگر اس کی ضرورت نہیں، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابقہ حملوں میں تباہ ہونے والی ایرانی جوہری تنصیبات کے ملبے تلے دبا افزودہ یورینیم صرف امریکا اور چین ہی نکال سکتے ہیں۔ دوسری جانب حزب اللہ نے امریکا کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی کو مسترد کر دیا۔
Read More...

الیکشن سے پہلے مہاجرین کی نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ بلیک میلنگ ہے؛ وزیرِ دفاع خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے 27 جولائی کو ہونے والے آزاد کشمیر انتخابات سے قبل پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کی 12 نشستیں ختم کرنے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے اسے انتخابی عمل سبوتاژ کرنے اور بلیک میلنگ کے مترادف قرار دیدیا۔
Read More...

پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن؛ بھارتی پراکسی ‘فتنہ الہندوستان’ کے 6 دہشت گرد…

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بھارتی پراکسی تنظیم 'فتنہ الہندوستان' کے 6 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا ہے۔
Read More...

پاکستان نے آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر دھول چٹا دی؛ تیسرے ون ڈے میں 4 وکٹوں سے شکست

لاہور میں کھیلے گئے فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہرا کر 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ شاہین کی تباہ کن بولنگ اور شاداب کی آل راؤنڈر پرفارمنس نمایاں رہی۔
Read More...

اسلام آباد میں امریکا کی آزادی کی 250ویں سالگرہ کی تقریب، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت

پاکستان میں امریکی مشن نے امریکا کی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے پر استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور ناظم الامور نیٹلی بیکر نے صدر ٹرمپ کی قیادت، پاک بھارت جنگ بندی اور ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان کے ثالثی…
Read More...