خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی؛ ڈی آئی خان اور مہمند میں ‘فتنہ الخوارج’…

خیبرپختونخوا کے اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان اور مہمند میں سکیورٹی فورسز نے دو کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم 'فتنہ الخوارج' کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔
Read More...

پاکستان عالمی امن کی نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر خود امن معاہدے کی ڈرافٹنگ کر…

سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارت کو جنگ میں شکست دینے کے بعد اب عالمی امن کے لیے کمر کس لی ہے اور وہ ممکنہ امن معاہدے کی ڈرافٹنگ خود کر رہے ہیں۔ جلد عالمی رہنما پاکستان پہنچیں گے۔
Read More...

اقوامِ متحدہ نے جون سے نومبر تک خطرناک ‘ایل نینو’ ویدر سسٹم کی پیشگوئی کر دی

اقوامِ متحدہ نے جون سے اگست کے دوران سمندری درجہ حرارت میں 6 درجے اضافے کے بعد خطرناک موسمیاتی رجحان 'ایل نینو' کے جنم لینے کا انتباہ جاری کیا ہے۔ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا کو ہنگامی اقدامات کی اپیل کر دی۔
Read More...

آئی سی سی نے کرکٹ کے قوانین میں انقلابی تبدیلیوں کی منظوری دیدی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ میچوں میں کم روشنی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے گلابی گیند کے استعمال، کوچز کو ڈرنکس بریک میں میدان میں جانے کی اجازت اور وائیڈ بال کے نئے قوانین کی مستقل منظوری دے دی ہے۔
Read More...

کینگروز کا پلٹ وار؛ دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست، سیریز 1-1 سے برابر

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے۔ شاداب خان کی نصف سنچری بھی پاکستان کو جیت نہ دلا سکی۔
Read More...

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 17 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 'فتنہ الہندوستان' کے 17 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے دہشت گردی کا بڑا نیٹ ورک تباہ کر دیا ہے۔
Read More...

لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو امریکا سے مذاکرات روک دیں گے؛ ایرانی اسپیکر باقر قالیباف

ایران کے اسپیکر باقر قالیباف نے واضح کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو امریکا کے ساتھ مذاکرات معطل کر دیے جائیں گے۔ قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قانی نے باب المندب کی بحری ناکہ بندی کی دھمکی دیدی۔
Read More...

پاکستان کی کامیاب ملٹری و پولیٹیکل ڈپلومیسی؛ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کا پاک فوج اور…

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے امریکا اور ایران کے درمیان کامیاب ثالثی اور عالمی جنگ کا خطرہ ٹالنے پر پاکستان کی قیادت اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی کوششوں کو بھرپور انداز میں سراہا ہے۔
Read More...