ایران کی تباہ شدہ تنصیبات سے صرف امریکا اور چین یورینیم نکال سکتے ہیں مگر اس کی ضرورت نہیں، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابقہ حملوں میں تباہ ہونے والی ایرانی جوہری تنصیبات کے ملبے تلے دبا افزودہ یورینیم صرف امریکا اور چین ہی نکال سکتے ہیں۔ دوسری جانب حزب اللہ نے امریکا کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی کو مسترد کر دیا۔
Read More...

الیکشن سے پہلے مہاجرین کی نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ بلیک میلنگ ہے؛ وزیرِ دفاع خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے 27 جولائی کو ہونے والے آزاد کشمیر انتخابات سے قبل پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کی 12 نشستیں ختم کرنے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے اسے انتخابی عمل سبوتاژ کرنے اور بلیک میلنگ کے مترادف قرار دیدیا۔
Read More...

پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن؛ بھارتی پراکسی ‘فتنہ الہندوستان’ کے 6 دہشت گرد…

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بھارتی پراکسی تنظیم 'فتنہ الہندوستان' کے 6 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا ہے۔
Read More...

پاکستان نے آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر دھول چٹا دی؛ تیسرے ون ڈے میں 4 وکٹوں سے شکست

لاہور میں کھیلے گئے فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہرا کر 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ شاہین کی تباہ کن بولنگ اور شاداب کی آل راؤنڈر پرفارمنس نمایاں رہی۔
Read More...

اسلام آباد میں امریکا کی آزادی کی 250ویں سالگرہ کی تقریب، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت

پاکستان میں امریکی مشن نے امریکا کی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے پر استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور ناظم الامور نیٹلی بیکر نے صدر ٹرمپ کی قیادت، پاک بھارت جنگ بندی اور ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان کے ثالثی…
Read More...

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی؛ ڈی آئی خان اور مہمند میں ‘فتنہ الخوارج’…

خیبرپختونخوا کے اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان اور مہمند میں سکیورٹی فورسز نے دو کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم 'فتنہ الخوارج' کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔
Read More...

پاکستان عالمی امن کی نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر خود امن معاہدے کی ڈرافٹنگ کر…

سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارت کو جنگ میں شکست دینے کے بعد اب عالمی امن کے لیے کمر کس لی ہے اور وہ ممکنہ امن معاہدے کی ڈرافٹنگ خود کر رہے ہیں۔ جلد عالمی رہنما پاکستان پہنچیں گے۔
Read More...

اقوامِ متحدہ نے جون سے نومبر تک خطرناک ‘ایل نینو’ ویدر سسٹم کی پیشگوئی کر دی

اقوامِ متحدہ نے جون سے اگست کے دوران سمندری درجہ حرارت میں 6 درجے اضافے کے بعد خطرناک موسمیاتی رجحان 'ایل نینو' کے جنم لینے کا انتباہ جاری کیا ہے۔ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا کو ہنگامی اقدامات کی اپیل کر دی۔
Read More...

آئی سی سی نے کرکٹ کے قوانین میں انقلابی تبدیلیوں کی منظوری دیدی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ میچوں میں کم روشنی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے گلابی گیند کے استعمال، کوچز کو ڈرنکس بریک میں میدان میں جانے کی اجازت اور وائیڈ بال کے نئے قوانین کی مستقل منظوری دے دی ہے۔
Read More...