ایران نے زیرِ زمین جوہری تنصیبات سیل کر کے بارودی سرنگیں نصب کر دیں، امریکی میڈیا کا بڑا دعویٰ

امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اپنے انتہائی افزودہ یورینیم کے ذخائر کو محفوظ بنانے کے لیے زیرِ زمین جوہری تنصیبات کو سیل کر کے داخلی راستوں پر بارودی سرنگیں نصب کر دی ہیں۔
Read More...

ایران کے ساتھ تاریخی امن معاہدے پر کل دستخط ہوتے ہی آبنائے ہرمز عالمی تجارت کے لیے فوری طور پر کھول…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مجوزہ امن معاہدے پر کل دستخط کیے جائیں گے، جس کے فوراً بعد آبنائے ہرمز کو تمام ممالک کے لیے کھول دیا جائے گا۔
Read More...

شندور پولو فیسٹیول 2026: گلگت بلتستان نے چترال کو 13 سال بعد شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ میں کھیلے گئے شندور پولو فیسٹیول 2026 کے فائنل میں گلگت بلتستان نے چترال کو 5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے کر 13 سال بعد تاریخی ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
Read More...

حکومت کا پیٹرولیم لیوی کی شرح میں بڑا ردوبدل، پیٹرول پر لیوی کم جبکہ ڈیزل پر اضافہ کر دیا گیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کی شرح میں ردوبدل کر دیا ہے۔ پیٹرول پر لیوی میں 9 روپے 24 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل پر 8 روپے 67 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر امن معاہدے میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری جنگ کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا اور دونوں ممالک میں صلح ہو گی۔ معاہدے میں وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
Read More...

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں میزبان امریکہ کا فاتحانہ آغاز، پیراگوئے کو 1-4 کے بڑے مارجن سے شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ ڈی کے افتتاحی میچ میں میزبان امریکہ نے پیراگوئے کو باآسانی 1-4 سے شکست دے دی ہے۔ لاس اینجلس میں کھیلے گئے اس میچ میں امریکی اسٹرائیکر فولارین بالوگن نے دو گول اسکور کیے۔
Read More...

معیشت درست سمت میں گامزن، استحکام سے اب پائیدار گروتھ کی طرف بڑھیں گے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے اور حکومت معاشی استحکام کے مرحلے سے نکل کر اب پائیدار گروتھ کی جانب بڑھ رہی ہے۔
Read More...

بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ اے این 32 گر کر تباہ، 5 اہلکار ہلاک

بھارتی ریاست آسام کے ضلع جوروہاٹ میں بھارتی فضائیہ کا اہم ٹرانسپورٹ طیارہ اے این 32 لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں فضائیہ کے 5 اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ کو پائلٹ زندہ بچ گیا۔
Read More...

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 72 گھنٹوں میں فتنۃ الخوارج کے 48 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 72 گھنٹوں میں فتنۃ الخوارج کے 48 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ان کا نیٹ ورک تباہ کر دیا ہے۔
Read More...

ایران امریکہ تاریخی امن معاہدہ آخری مراحل میں داخل، اگلے 24 گھنٹوں میں حتمی شکل دے دی جائے گی،…

وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان تاریخی امن معاہدہ اگلے 24 گھنٹوں میں حتمی شکل اختیار کر لے گا، جس کے فوراً بعد اس پر الیکٹرانک دستخط کیے جائیں گے۔
Read More...