پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹس میں انقلابی تبدیلیوں کا اعلان؛ روایتی کیٹیگریز ختم، 5 فارمیٹ ٹریکس…

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیئرمین محسن نقوی کی زیرِ نگرانی سینٹرل کنٹریکٹس کا روایتی نظام ختم کر کے فارمیٹ کی بنیاد پر 5 نئے ٹریکس متعارف کروا دیے ہیں، جہاں 85 فیصد کنٹریکٹ کارکردگی پر مبنی ہوگا۔
Read More...

ٹیکس چوروں اور ڈیجیٹل نظام کی مخالفت کرنے والوں کے خلاف ایف بی آر گھیرا تنگ، بھاری جرمانوں کی تجویز

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فنانس بل میں دستاویزی معیشت کو فروغ دینے اور ڈیجیٹل نظام میں شامل نہ ہونے والے تاجروں و کاروباروں پر 50 لاکھ روپے تک کے بھاری جرمانوں اور دکانیں سیل کرنے کی تجاویز دے دی ہیں۔
Read More...

اسرائیل کی ایران امریکا معاہدہ سبوتاژ کرنیکی کوشش، بیروت پر ہولناک فضائی حملے، ایران کا سخت ردعمل

لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے ضاحیہ پر اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں میں کم از کم 3 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے ہیں۔ ایران نے اس حملے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
Read More...

فیفا ورلڈ کپ 2026: مراکش کا برازیل پر جادو چل گیا، 5 بار کی عالمی چیمپئن ٹیم بمشکل شکست سے بال بال…

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں مراکش نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے برازیل کو 1-1 سے ڈرا پر روک دیا ہے۔ وینیسیئس جونیئر کے گول نے پانچ بار کی چیمپئن ٹیم برازیل کو شکست سے بچایا۔
Read More...

بجٹ میں غریب اور نچلے طبقے پر کوئی ٹیکس نہیں، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں، عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بجٹ 2026-27ء غریب دوستی اور ریلیف پر مبنی ہے، جس میں نچلے طبقے پر کوئی اضافی ٹیکس عائد نہیں کیا گیا۔
Read More...

راولاکوٹ میں امن و امان تباہ کرنے کی کوشش، کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی پولیس بکتر بند پر…

آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح شرپسندوں نے فلیگ مارچ کرنے والی پولیس کی بکتر بند گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی ہے، جس سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
Read More...

آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، آئین کا آرٹیکل 5 ضرور پڑھ لیں، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے آزاد کشمیر میں جاری احتجاج اور کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، وہ آئین کا آرٹیکل 5 ضرور پڑھ لیں۔
Read More...

آزاد کشمیر کی بے چینی کشمیر کاز اور پاکستان کی ساکھ کے لیے نقصان دہ ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول…

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں جاری بے چینی کشمیر کاز اور پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے، جبکہ انہوں نے امریکہ ایران 'اسلام آباد معاہدے' کو ایک تاریخی لمحہ قرار دیا ہے۔
Read More...

فیفا ورلڈ کپ 2026: قطر نے تاریخ رقم کر دی، سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ 1-1 سے برابر کر کے پہلا ورلڈ کپ…

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے تیسرے روز سان فرانسسکو میں کھیلے گئے میچ میں قطر نے سوئٹزرلینڈ کو 1-1 سے ڈرا پر روک کر عالمی کپ فائنلز کی تاریخ میں اپنا پہلا اور یادگار پوائنٹ حاصل کر لیا ہے۔
Read More...