گولڈن بوٹ کی دوڑ میں کانٹے دار مقابلہ، میسی، ایمباپے اور ہالینڈ مدمقابل

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں گولڈن بوٹ کی دوڑ انتہائی سنسنی خیز ہو گئی ہے جہاں ارجنٹائن کے لیونل میسی 5 گولز کے ساتھ پہلے، جبکہ فرانس کے کائلین ایمباپے اور ناروے کے ایرلنگ ہالینڈ 4، 4 گولز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
Read More...

ایران جنگ میں تباہ امریکی ایف-15 کے پائلٹ کا سنسنی خیز انکشاف

ایران جنگ کے دوران تباہ ہونے والے امریکی ایف-15 لڑاکا طیارے کے پائلٹ نے انکشاف کیا ہے کہ نشانہ بننے سے قبل اس نے فضا میں ایرانی ڈرونز کی ایک متحرک "جیلی فش فارمیشن" دیکھی تھی جو کسی فضائی بارودی سرنگ کی طرح بچھائی گئی تھی۔
Read More...

کشمیر پر اپنے بیان پر قائم ہوں، برتھ سرٹیفکیٹ سے کوئی کشمیری نہیں بنتا، خواجہ آصف

وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں آزاد کشمیر سے متعلق اپنے حالیہ متنازع بیان پر معافی مانگنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے موقف پر قائم ہیں، جبکہ انہوں نے تحریکِ انصاف کو ماضی کی غلطیاں بھلا کر میثاقِ جمہوریت پر…
Read More...

اسرائیل نے امریکہ سے تل ابیب کا مرکزی ‘بن گورین ایئرپورٹ’ خالی کرنے کا مطالبہ کردیا

اسرائیل نے امریکہ سے تل ابیب کے مرکزی بن گورین ایئرپورٹ سے اپنے ایندھن بردار اور مزید 20 فوجی طیارے فوری طور پر منتقل کرنے اور ایئرپورٹ کا سویلین حصہ خالی کرنے کی باقاعدہ درخواست کر دی ہے۔
Read More...

وزیراعظم اپنی ٹیم کو کنٹرول کریں، چند وزرا مشکلات پیدا کر رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں دھواں دھار خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کو اپنی کابینہ کے چند وزرا کو کنٹرول کرنے کا مشورہ دیا ہے اور آزاد کشمیر و کراچی کے مسائل پر ن لیگ اور ایم کیو ایم کو سخت…
Read More...

امریکا ایران مذاکرات: آئندہ ہفتے ہونے والے تکنیکی کمیٹیوں کے اجلاس کی پاکستان اور قطر مانیٹرنگ کریں…

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ امریکہ ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد نیوکلیئر، اثاثوں اور لبنان کے معاملے پر 3 ورکنگ گروپس قائم کر دیے گئے ہیں جن کی تکنیکی معاونت پاکستان اور قطر کر رہے ہیں۔
Read More...

اسلام آباد کے ایچ 9 اتوار بازار میں خوفناک آتشزدگی؛ 335 دکانیں اور اسٹالز جل کر خاکستر

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایچ نائن (H-9) میں واقع مشہور ہفتہ وار سستا بازار میں خوفناک آگ لگنے سے 335 دکانیں اور اسٹالز جل گئے ہیں، تاجروں نے واقعے کو سازش قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
Read More...

ایران میں بغاوت کی اسرائیلی سازش بے نقاب؛ سابق وزیراعظم نفتالی بینٹ کا مظاہرین کے لیے اسٹار لنک…

اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نفتالی بینٹ نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے دورِ حکومت میں ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے اور مظاہرین کی مدد کے لیے دسیوں ہزار اسٹار لنک انٹرنیٹ ریسیورز ایران اسمگل کیے گئے تھے۔
Read More...

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں بیلسٹک میزائل پروگرام کا کوئی ذکر نہیں، ایران کو دفاع کا پورا حق ہے،…

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ امریکہ ایران ڈیل میں بیلسٹک میزائل کا کوئی ذکر نہیں تھا اور ایران کو دیگر ممالک کی طرح اپنے دفاع کے لیے میزائل رکھنے کا…
Read More...

ڈھرکی اور خیرپور کے نئے کنوؤں سے گیس کی باقاعدہ پیداوار شروع، ملکی سسٹم میں کروڑوں مکعب فٹ گیس شامل

صوبہ سندھ کے علاقوں ڈھرکی اور خیرپور میں دریافت ہونے والے نئے کنوؤں 'شمس ون' اور 'سہیٹو ون' سے گیس کی باقاعدہ پیداوار شروع کر کے اسے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے گیس نیٹ ورکس میں شامل کر دیا گیا ہے۔
Read More...