اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر خودکش دھماکہ: 12 افراد شہید، 30 زخمی

اسلام آباد: جی الیون سیکٹر میں منگل کی دوپہر تقریباً ساڑھے بارہ بجے کچہری کے قریب ایک زوردار خودکش دھماکے میں 12 افراد شہید اور 30 افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے چارپولیس اہلکار سمیت 7 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل…
Read More...

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں جوان شہید

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مدی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 4 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق 16 اپریل کو کیے گئے اس آپریشن کے دوران دشمن کے ٹھکانے کو مؤثر طور پر نشانہ…
Read More...

ڈالرز کی بارش: کرنٹ اکاؤنٹ نے تاریخ رقم کردی!

پاکستان کی معیشت کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جہاں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں تاریخ میں پہلی بار ایک ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مارچ 2025 کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 1 ارب 19 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، جو کہ بیرون ملک مقیم…
Read More...

نیشنل پریس کلب کے رمضان فیملی فیسٹیول میں "اپنا بازار” کے فری شاپنگ واؤچرز کی قرعہ اندازی

اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب میں حسب روایت اس سال بھی رمضان فیملی فیسٹیول کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں صحافیوں کے اہل خانہ اور بچوں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ اس رنگا رنگ تقریب میں تفریحی سرگرمیوں کے ساتھ خصوصی قرعہ اندازی…
Read More...

یوم پاکستان: 85ویں سالگرہ قومی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی

اسلام آباد: پاکستان بھر میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ رمضان المبارک کے باعث تقریبات کو محدود رکھا گیا، لیکن حب الوطنی کا جذبہ جوں کا توں برقرار رہا۔ دن کا آغاز توپوں کی سلامی اور خصوصی دعاؤں سے ہوا جبکہ ایوان صدر میں…
Read More...

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 16 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 16 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ کارروائی غلام خان کیلی کے علاقے میں کی گئی، جہاں دہشت گرد پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش…
Read More...

بجلی نرخوں میں کمی کا پیکیج جلد متعارف کرائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی نرخوں میں کمی کے لیے پیکیج تیاری کے مراحل میں ہے، جس کا جلد اعلان کیا جائے گا۔ پاور ڈویژن کے امور پر جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکومت اصلاحات کے ذریعے عوام کو بجلی کے…
Read More...

نیٹو کا اسلحہ پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہا ہے، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور: خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صوبائی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس اسمبلی میں فوج اور اداروں کے خلاف قراردادیں منظور کی جائیں، ان سے کیا توقع کی جا سکتی ہے؟ انہوں نے یہ بھی…
Read More...

پاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات مزید مستحکم – صدر الہام علیوف کی یوم پاکستان پر مبارکباد

اسلام آباد: آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے یوم پاکستان کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے خط میں پاکستان اور آذربائیجان کے قریبی تعلقات کو سراہتے ہوئے باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم…
Read More...

مسجد الحرام میں افطار: 2 لاکھ افراد کی ضیافت، صرف 5 منٹ میں صفائی مکمل

مکہ مکرمہ: حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مسجد الحرام میں تقسیم کیے جانے والے افطار کے اعلیٰ معیار کو یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں، تاکہ زائرین کو محفوظ اور معیاری کھانے کی سہولت فراہم کی جا سکے۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق، افطار…
Read More...