دو دن کی کمی کے بعد بڑا جھٹکا، سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

کراچی: دو روزہ وقفے کے بعد سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں زبردست اضافہ ریکارڈ۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 83 ڈالر کا نمایاں اضافہ ہوا، جس کے بعد عالمی نرخ 4,207 ڈالر فی اونس تک جا پہنچے۔ مقامی…
Read More...

نئی امریکی ویزا پابندیاں: موٹاپے اور دیگر بیماریوں والے افراد ہو جائیں خبردار

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر کے امریکی سفارتخانوں کو نیا مراسلہ جاری کیا ہے، جس کے تحت موٹاپے، ذیا بیطس اور دیگر طبی مسائل میں مبتلا افراد کو امریکا کا ویزا جاری کرنے میں مشکلات پیش آئیں گی۔ مراسلے کے مطابق، ایسے افراد کو 'پبلک…
Read More...

ثروت گیلانی نے پوسٹ پارٹم ڈپریشن پر عوامی آگاہی کی ضرورت پر زور دیا

کراچی: شوبز کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے پاکستان میں پوسٹ پارٹم ڈپریشن کے بارے میں شعور بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ثروت گیلانی نے حالیہ ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ تیسرے بچے کی پیدائش کے بعد انہیں اس بیماری کی علامات محسوس ہوئیں، جن…
Read More...

شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد ثانیہ مرزا کے دل کے زخم پہلی بار بیان

کراچی: عالمی شہرت یافتہ سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ سابق شوہر شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد وہ ذہنی دباؤ اور اضطرابی دوروں (پینک اٹیک) کا شکار رہیں۔ اپنے یوٹیوب شو “سرونگ اِٹ اپ ود ثانیہ” میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…
Read More...

اسلام آباد کچہری حملے کے سہولت کار اور ہینڈلر گرفتار

اسلام آباد: سکیورٹی اداروں نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس دھماکے کے سہولت کار اور ہینڈلر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، سہولت کار گزشتہ ایک ماہ سے راولپنڈی میں مقیم تھا جبکہ ہینڈلر کو خیبرپختونخوا سے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…
Read More...

‘فرینڈ شپ ناٹ آؤٹ‘، سری لنکن ٹیم کا دورہ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی، سری لنکن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مکمل یقین دہانی کے بعد دورہ پاکستان جاری رکھنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ (ایس ایل سی) نے اپنے باضابطہ بیان میں کہا ہے کہ ’’کئی کھلاڑیوں نے پاکستان میں سیکیورٹی سے…
Read More...

27ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے دو تہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد، قومی اسمبلی نے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے 27ویں آئینی ترمیمی بل دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا، جس کے ساتھ ہی ملک میں ایک نئے وفاقی آئینی عدالتی نظام کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر…
Read More...

وانا اور اسلام آباد کچہری دھماکوں میں بھارت ملوث، افغانستان دہشتگردوں کو لگام دے، وزیراعظم شہباز…

اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد اہم خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وانا حملہ اور اسلام آباد کچہری دھماکا بھارت کی پشت پناہی میں کیے گئے دہشتگردی کے واقعات ہیں، جبکہ افغانستان سے کہا ہے کہ وہ…
Read More...

وانا کیڈٹ کالج پر دہشتگرد حملہ ناکام، تمام خوارج جہنم واصل، 650 طلبا و اساتذہ محفوظ

وانا، جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں واقع کیڈٹ کالج پر دہشتگردوں کے حملے کو سکیورٹی فورسز نے ناکام بناتے ہوئے تمام حملہ آور خوارج کو جہنم واصل کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، پانچ حملہ آوروں میں ایک خودکش بمبار بھی شامل تھا۔ سکیورٹی فورسز…
Read More...

پہلا ون ڈے: سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کی سری لنکا کو 6 رنز سے شکست

راولپنڈی: پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں…
Read More...