سلمان خان کا کم عمر ہیروئنز کے ساتھ کام کرنے پر دبنگ جواب

سلمان خان نے ہمیشہ اپنی منفرد شخصیت اور بےباک انداز سے مداحوں کو محظوظ کیا ہے۔ اب حال ہی میں ان کا ایک بیان بھی اسی دبنگ اسٹائل کا حصہ ہے، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی فلموں میں نوجوان…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، شہداء کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی

غزہ پر اسرائیلی جارحیت رمضان کے مقدس مہینے میں بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔ اکتوبر 2023 سے جاری جنگ میں اب تک 50 ہزار سے زائد معصوم فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جبکہ لاکھوں افراد بےگھر اور بنیادی ضروریات سے محروم ہو چکے ہیں۔ خبر ایجنسی رائٹرز…
Read More...

پاکستان کو بدترین شکست، کیویز نے سیریز اپنے نام کرلی

نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی20 میں 115 رنز سے پاکستان کو دھول چٹا کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ ماؤنٹ مینگنوئی میں کھیلے گئے چوتھے ٹی20ی میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کے بلے…
Read More...

جنت مرزا کا ڈراموں میں کام نہ کرنے کا انکشاف – وجہ حیران کن!

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈراموں میں کام کیوں نہیں کرتیں۔ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی جنت مرزا نے سید نور کی فلم "تیرے باجرے دی راکھی" سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا، مگر یہ فلم زیادہ کامیاب…
Read More...

ذوالفقار علی بھٹو کو بعد از وفات نشانِ پاکستان سے نواز دیا گیا

اسلام آباد: پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بعد از وفات ملک کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ "نشانِ پاکستان" سے نوازا گیا۔ ایوان صدر میں منعقدہ سول اعزازات کی تقریب میں ذوالفقار علی بھٹو کا ایوارڈ ان کی بیٹی صنم بھٹو نے وصول کیا،…
Read More...

آئی ایم ایف کی پاکستان کو مزید سخت معاشی شرائط، ٹیکس ہدف 15 ہزار ارب سے زیادہ کی تجویز

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں ٹیکس ہدف 15 ہزار ارب روپے سے زیادہ رکھنے کی تجویز دی ہے، جس کے باعث پاکستانی عوام کو مزید مالی دباؤ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق، آئی…
Read More...

ریکوڈک منصوبے کی سیکیورٹی کے لیے 1.79 ارب روپے کی منظوری

اسلام آباد: حکومت نے ریکوڈک گولڈ اینڈ کاپر منصوبے کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے 1.79 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد بلوچستان میں جاری سیکیورٹی چیلنجز کے باوجود منصوبے پر بلاتعطل کام کو یقینی بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…
Read More...

پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کا اہم اجلاس 24 مارچ کو طلب، نجکاری اور برطانوی پروازوں کی بحالی پر غور ہوگا

اسلام آباد: پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اہم اجلاس 24 مارچ کو طلب کر لیا گیا ہے، جس میں قومی ایئرلائن کی نجکاری، مالی امور اور برطانوی فلائٹ آپریشن کی بحالی جیسے اہم معاملات پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی…
Read More...

کابینہ کمیٹی سے مستقل ہونے والے افسران کے لیے بری خبر

وفاقی حکومت نے گریڈ 16 اور اس سے اوپر کے افسران کی مستقل تعیناتی کے معاملے پر اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ایک آفس میمورنڈم جاری کیا ہے، جس کے تحت کابینہ کمیٹی برائے ریگولرائزیشن سے مستقل ہونے…
Read More...

بلوچ یکجہتی کمیٹی: دہشت گردوں کی پراکسی یا حقوق کی آڑ میں انتشار؟

بلوچستان میں بدامنی اور انتشار کی ایک اور خطرناک لہر دیکھنے میں آئی ہے، جہاں بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) اور اس کی قیادت، خاص طور پر مھرنگ بلوچ، نہ صرف دہشت گردوں کی حمایت میں سرگرم ہے بلکہ ریاستی اداروں کے خلاف کھلی بغاوت پر بھی اتر آئی ہے۔ 11…
Read More...