پاکستان، سری لنکا، زمبابوے ٹرائی سیریز کا کل سے راولپنڈی میں آغاز

پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان سہ ملکی ٹی20 سیریز کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی، جب کہ افتتاحی میچ میں پاکستان کا مقابلہ زمبابوے سے ہوگا۔ سیریز کے تمام میچز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان ٹی20 ٹیم…
Read More...

انسانیت کے خلاف جرائم: شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت

بنگلا دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف سنگین جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ فیصلہ تین رکنی بینچ نے جسٹس محمد غلام مرتضیٰ کی سربراہی میں سنایا، جس میں مجموعی طور پر…
Read More...

عدم پیشی پر علیمہ خان کے 37 بینک اکاؤنٹس فریز، وارنٹ گرفتاری دسویں مرتبہ جاری

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جہاں ایک بار پھر علیمہ خان اور ان کی وکلا ٹیم پیش نہ ہوئی۔ عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر دسویں…
Read More...

شالیمار ایکسپریس اور کینٹ اسٹیشن کی اپگریڈیشن، وزیراعظم نے افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی کینٹ اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کے افتتاح کے موقع پر اعلان کیا کہ کراچی سرکلر ریلوے (KCR) کو جلد از جلد بحال کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی جیسے بڑے شہر کے لیے سرکلر ریلوے ناگزیر ہے اور اس منصوبے کے لیے وہ ہر فورم…
Read More...

عالمی ایوی ایشن کا بڑا ایونٹ دبئی ائیر شو 2025: جے ایف 17 تھنڈر طیارے توجہ کا مرکز

دبئی ائیر شو 2025 المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر رنگا رنگ اور طاقتور فضائی کرتبوں کے ساتھ شروع ہوگیا، جہاں دنیا بھر کی فضائی اور دفاعی صنعت سے وابستہ نمائندہ شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ افتتاحی تقریب میں بے شمار جنگی اور تجارتی طیاروں…
Read More...

جدہ، مدینہ، ریاض بطور ٹرانزٹ ہب: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فضائی کارگو تعاون میں نئی پیش رفت

کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) اور بنگلہ دیش کی بمان ایئر لائنز کے درمیان فضائی کارگو آپریشنز کے لیے ایک تاریخی انٹرلائن اسپیشل پروریٹ معاہدہ طے پا گیا، جس پر عمل درآمد یکم دسمبر 2025ء سے شروع ہوگا۔ ترجمان پی آئی اے کے…
Read More...

آزاد کشمیر میں سیاسی ہلچل: چوہدری انوار الحق کے خلاف عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور نئے…

مظفرآباد میں آزاد کشمیر اسمبلی کے اہم اجلاس کے دوران وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف پیش کی جانے والی تحریکِ عدم اعتماد سادہ اکثریت سے کامیاب ہوگئی، جس کے بعد راجہ فیصل ممتاز راٹھور کو نیا وزیراعظم منتخب کرلیا گیا۔ اسپیکر چوہدری لطیف…
Read More...

پاکستان شاہینز کی بھارت اے کو شکست، ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

قطر کے دارالحکومت دوحا میں کھیلے گئے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے اہم گروپ میچ میں پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو بآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان شاہینز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو…
Read More...

پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرا کر کلین سوئپ کر لیا

راولپنڈی میں کھیلی جانے والی تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش مکمل کرلیا۔ قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو مؤثر ثابت ہوا۔ سری لنکن ٹیم پاکستانی…
Read More...

میری باتوں کو غلط رنگ دیا جاتا ہے، ماہرہ خان کا شکوہ

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نئی فلم کی پروموشن کے دوران انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کی معمولی گفتگو کو بھی غلط رنگ میں ڈھال دیا جاتا ہے۔ ایک واقعہ بیان کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ انہوں نے محض باتوں ہی باتوں میں کہا…
Read More...