بھارت کے 7 طیارے گرنے کا یاد دلاتے رہیں گے، مودی کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، بلاول بھٹو

مظفرآباد میں میں نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بھارت کے ساتھ حالیہ جنگ کے بعد دنیا نے پاکستان کی صلاحیت اور بہادری کا عملی مظاہرہ دیکھا، جبکہ بھارتی…
Read More...

قومی ادارہ صحت کی اسموگ ایڈوائزری، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت نے ملک میں بڑھتی اسموگ کی صورتحال کے پیش نظر عوام کے لیے احتیاطی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ادارے کے مطابق، اسموگ کے باعث سانس کی بیماریاں تیزی سے بڑھنے کا خدشہ ہے جبکہ فضا میں موجود زہریلے مادوں کا سرد موسم کے ساتھ…
Read More...

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم خارجی سرغنہ سمیت 15 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 15 خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، پہلا آپریشن ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں کیا گیا، جہاں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر…
Read More...

بھارتی آرمی چیف کے متضاد بیانات، عسکری قیادت شدید ذہنی انتشار کا شکار

بھارتی آرمی چیف کے حالیہ بیانات نے بھارتی عسکری اور سیاسی قیادت کے اندر موجود شدید اضطراب، ذہنی انتشار اور آپس کے تضادات کو نمایاں کردیا ہے۔ عالمی سطح پر رسوائی، آپریشنل ناکامیوں اور اتمان نربھر بھارت کے نعرے کی ناکامی نے بھارتی دفاعی…
Read More...

27ویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل اداروں کی ازسرِ نو تشکیل، سپریم کورٹ کا اعلامیہ جاری

27ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل، جوڈیشل کمیشن آف پاکستان اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی ازسرِ نو تشکیل کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں سپریم کورٹ نے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق، دونوں چیف جسٹس صاحبان کی…
Read More...

اسجد اقبال نے بھارتی حریف کو شکست دے کر اسنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

پاکستانی کیؤ اسٹار اسجد اقبال نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے اسنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ عمان میں جاری میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں اسجد اقبال نے بھارت کے معروف کیوئیسٹ پنکج ایڈوانی کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دے دی۔…
Read More...

راجا فیصل ممتاز راٹھور نے وزیراعظم آزاد کشمیر کا حلف اٹھالیا

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے عہدے کا باضابطہ حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب آزاد کشمیر اسمبلی میں منعقد ہوئی جہاں اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے نو منتخب وزیراعظم سے وزارتِ عظمیٰ کا حلف لیا۔ تقریب میں گورنر…
Read More...

پاکستانی معیشت کے لیے بڑی پیشرفت: امریکی کمپنی کا 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ

کراچی: پاکستانی معیشت کے لیے ایک اور مثبت خبر سامنے آئی ہے جہاں پاکستان کی پہلی نجی کمپنی ہیمالین ارتھ ایکسپلوریشن نے امریکی کمپنی نووا منرلز کے ساتھ ریئر ارتھ منرلز اور قیمتی دھاتوں کی تلاش اور برآمدات سے متعلق اہم معاہدہ کرلیا ہے۔ معاہدے…
Read More...

کلاؤڈ فلیئر کے سسٹم میں تکنیکی خرابی، ایکس اور چیٹ جی پی ٹی سمیت ہزاروں ویب سائٹس متاثر

اگر آپ کے کمپیوٹر یا موبائل پر ایکس (X)، چیٹ جی پی ٹی یا دیگر اہم ویب سائٹس اوپن نہیں ہو رہیں تو یہ مسئلہ صرف آپ تک محدود نہیں۔ دنیا بھر میں انٹرنیٹ صارفین ان پلیٹ فارمز تک رسائی میں شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ اس عالمی مسئلے کی…
Read More...

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ کمیشن نے محفوظ فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی شق 15 آئین کے خلاف ہے اور مخصوص نشستوں کے انتخاب کے حوالے سے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ…
Read More...