شاہ عبداللہ کا ٹلہ فیلڈ رینج میں مشترکہ فائر پاور کا مشاہدہ، اردنی فرمانروا پاک فوج کی صلاحیتوں کے…

اردن کے فرمانروا اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر شاہ عبداللہ دوم نے پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے کے دوران گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سولوشنز (GIDS) اور ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا معائنہ کیا، جہاں انہیں پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں اور جدید عسکری…
Read More...

دبئی ائیر شو 2025 میں پاکستان ایئر فورس مرکزِ نگاہ

دبئی ایئر شو 2025 عالمی ایوی ایشن ماہرین اور شائقین کے لیے ایک بڑے ایونٹ کے طور پر شروع ہونے والا ہے، جہاں دنیا بھر کے جدید ترین جنگی اور کمرشل طیارے نمائش کا حصہ بن رہے ہیں۔ شو میں رنگا رنگ فضائی کرتب اور جدید دفاعی ٹیکنالوجی بھی مرکزِ…
Read More...

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا

اسلام آباد کے ایوانِ صدر میں منعقدہ پروقار تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے اردن کے فرمانروا اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر شاہ عبداللہ دوم کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول اعزاز نشانِ پاکستان عطا کیا۔ تقریب کا آغاز دونوں ممالک کے قومی…
Read More...

دشمن نے جنگ مسلط کی تو جواب مئی جیسا ہوگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ وہ اپنے فرائض اللہ کے حکم اور اس کے فرمان کے مطابق ادا کرتے ہیں، اور بھارت کے ساتھ جنگ کے دوران اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو سربلند کیا۔ انہوں نے یہ بات ایوانِ صدر میں اردن کے شاہ عبداللہ دوم کو نشانِ…
Read More...

ڈیزل مہنگا، پیٹرول کی قیمت برقرار

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے…
Read More...

روس اور ایران کی پاکستان-افغانستان ثالثی کی پیشکش

اسلام آباد: ایران کے بعد روس نے بھی پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے پریس بریفنگ میں کہا کہ خطے میں استحکام روس اور عالمی برادری کی ترجیح ہے۔…
Read More...

ملتان سلطانز کو چھوڑ کر پی ایس ایل کی باقی تمام فرنچائزز کو 10 سال کے لیے تجدید کی پیشکش موصول

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فرنچائزز کے لیے تجدید کی پیشکشیں اور نئی فرنچائز فیس کی تفصیلات سامنے آگئیں، تاہم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کو یہ پیشکش موصول نہیں ہوئی۔ پی ایس ایل انتظامیہ نے تصدیق کی کہ تجدید کی پیشکشیں تمام…
Read More...

بشریٰ بی بی کی روحانی مداخلت، عمران خان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی ناکامی کا سبب، برطانوی جریدے کا انکشاف

اسلام آباد: برطانوی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر خصوصی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کی تیسری شادی نے نہ صرف عمران خان کی ذاتی زندگی بلکہ ان کے حکمرانی کے انداز پر بھی اثر ڈالا۔ رپورٹ میں سینئر…
Read More...

ایشیز سیریز سے پہلے آسٹریلوی ٹیم کو ایک اور دھچکا

پرتھ: انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو مزید نقصان۔ کرکٹ آسٹریلیا نے تصدیق کی کہ فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ ہیم اسٹرنگ انجری کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کمر کی تکلیف…
Read More...

پاکستانی بانڈز کی قدر میں اضافہ، بلومبرگ نے مثبت معاشی اشارے پیش کر دیے

عالمی مالیاتی جریدے بلومبرگ نے اپنی تازہ رپورٹ میں پاکستان کی معیشت کے حوالے سے مثبت پیش رفت کو اُجاگر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سرمایہ کاروں کا اعتماد مضبوطی سے بحال ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے ڈالر بانڈز کی قدر میں اضافے کا رجحان…
Read More...