اسلام آباد میں دبئی طرز کا جدید کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ، منصوبہ ایک سال میں مکمل ہوگا

اسلام آباد: وزارتِ داخلہ نے شہر میں کرکٹ میچوں کے دوران ٹریفک جام کے مستقل حل کے لیے وفاقی دارالحکومت میں نیا عالمی معیار کا اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کے مطابق، سیکٹر D-12 میں جدید طرز کا کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کی…
Read More...

کچھ لوگوں کے نام سے بدتمیزی اور ماردھاڑ یاد آتی ہے جبکہ شریف برادران کا نام ترقی کی علامت ہے، مریم…

راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کے نام ذہن میں آتے ہی بدتمیزی اور ماردھاڑ یاد آتی ہے، جبکہ شریف برادران کا نام ترقی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ وہ راولپنڈی میں گرین الیکٹرک بس منصوبے کے افتتاح کے موقع پر خطاب کر رہی…
Read More...

ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دے دیا، دفاعی معاہدے اور سرمایہ کاری کے بڑے اعلانات

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی کا درجہ دیتے ہوئے اعلان کیا کہ امریکا اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ طے پا چکا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں…
Read More...

پاک-بھارت جھڑپ میں پاکستان کی فتح کا اعتراف، امریکی کانگریس کی اہم رپورٹ

واشنگٹن: امریکی کانگریس میں پیش کی گئی تازہ رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ پاکستان نے مئی 2025 میں بھارت کے ساتھ ہونے والی مختصر جنگ میں فوجی برتری حاصل کی، جبکہ اس دوران چین نے اپنے جدید دفاعی نظام پہلی بار عملی میدان میں آزمایا۔…
Read More...

بابر اعظم نے شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا

راولپنڈی: پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے سہ ملکی ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کے خلاف صفر پر آؤٹ ہو کر ٹی20 انٹرنیشنل میں ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ زمبابوے کے خلاف میچ میں بابر اعظم بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے اور اس کے…
Read More...

سہ ملکی ٹی20 سیریز: پہلے میچ میں پاکستان کی زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست

راولپنڈی: پاکستان نے سہ ملکی ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 148 رنز کے ہدف کو 19.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے فتح حاصل کی۔ پاکستان کے کپتان…
Read More...

چار دہائیوں کا انتظار ختم، ٹام کروز کو پہلا آسکر مل گیا

لاس اینجلس: ہالی وڈ کے معروف ایکشن ہیرو ٹام کروز کو بالآخر ان کے طویل اور شاندار کیریئر کے اعتراف میں پہلا اعزازی آسکر ایوارڈ دیا گیا۔ اس اعزاز کے لیے وہ تقریباً ساڑھے چار دہائیوں تک انتظار کرتے رہے۔ اتوار کی شام لاس اینجلس میں ہونے والی…
Read More...

اوگرا نے نومبر کے لیے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتیں بڑھا دیں

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ نومبر کے لیے درآمدی ریگولیٹڈ ایل این جی کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اوگرا کے مطابق، سوئی سدرن اور سوئی نادرن دونوں کے لیے نومبر میں درآمدی ایل این جی کی قیمتیں اکتوبر کے مقابلے میں…
Read More...

نریندر مودی کے لیے بڑا سفارتی دھچکا، کینیڈا نے خالصتان ریفرنڈم کی حمایت کی

اوٹاوا: کینیڈین حکومت نے خالصتان تحریک کی کھل کر حمایت کرتے ہوئے اس کے ریفرنڈم کو قانونی حیثیت دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، کینیڈا نے خالصتان ریفرنڈم کے انعقاد کی باضابطہ اجازت دے دی، جس سے نریندر مودی اور ہندو انتہا پسند…
Read More...

باجوڑ اور بنوں میں آپریشن: بھارتی حمایت یافتہ 23 دہشت گرد جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دو روز کے دوران کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ فتنہ الخوارج کے مزید 23 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، اس سے قبل 15 اور 16 نومبر کو بھی 15 خوارج مارے گئے تھے، جس کے…
Read More...