پاک فوج کی کارروائیاں: خیبر پختونخوا سے امریکی و نیٹو اسلحہ برآمد، دہشتگردوں کا جدید ہتھیاروں سے لیس…

پاک فوج نے خیبر پختونخوا میں آپریشنز کے دوران دہشتگردوں سے امریکی اور نیٹو افواج کا استعمال شدہ اسلحہ برآمد کرلیا، جس میں ایم 4، ایم 16 رائفلیں، نائٹ وژن گاگلز اور دھماکا خیز مواد بھی شامل ہے۔ اسلحہ افغانستان سے پاکستان منتقل کیا گیا تھا۔
Read More...

ضمنی انتخابات کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان، فوج اسٹینڈ بائی، وزارت داخلہ نے آرڈر جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے 23 نومبر کے ضمنی انتخابات کیلئے پاک فوج، سول آرمڈ فورسز اور پولیس کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے عسکری و سول افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کر دیے۔ سیکیورٹی کا مقصد انتخابی عمل کو شفاف اور محفوظ بنانا…
Read More...

بھارت کو عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا: تیجس طیارہ دبئی ایئر شو کے دوران کریش، پائلٹ ہلاک

دبئی ایئر شو میں بھارت کا تیجس لڑاکا طیارہ فضائی کرتب کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ واقعہ تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا، حادثے کی انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔
Read More...

نجی اسکولوں کی مہنگی لوگو اسٹیشنری اور یونیفارمز کی لازمی فروخت؛ سی سی پی کا 17 بڑے سکول سسٹمز کو…

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے 17 بڑے نجی اسکول سسٹمز کو مہنگی لوگو والی نوٹ بکس اور یونیفارمز کی جبری فروخت پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا، اسکولوں پر مارکیٹ پاور کے غلط استعمال کا الزام۔
Read More...

آئین کی تشریح شفافیت اور دیانت سے ہوگی، بنیادی حقوق کا تحفظ اولین ترجیح، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت…

وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے بعد چیف جسٹس امین الدین خان نے اپنے پہلے پیغام میں کہا کہ آئین کی تشریح شفافیت اور دیانت سے کی جائے گی جبکہ بنیادی حقوق کا تحفظ عدالت کی اولین ترجیح ہوگا۔
Read More...

بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر حملہ، 7 افراد جاں بحق

بنوں کے علاقے ہوید میں دہشتگردوں نے رات کے وقت امن کمیٹی کے دفتر پر فائرنگ کر کے 7 افراد کو قتل اور ایک شخص کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق، دہشتگرد فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ جاں بحق افراد کی لاشیں…
Read More...

ماہر نجوم کی بڑی پیشگوئی: 2026 شاہ رخ کے لیے خوش قسمت، سلمان کے لیے مشکل

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان کے مستقبل سے متعلق معروف ماہر نجوم سشیل کمار سنگھ کی نئی پیشگوئی سامنے آگئی ہے، جس میں دونوں اداکاروں کے کیریئر اور ذاتی زندگی کے بارے میں بالکل مختلف رخ کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ایک…
Read More...

ایئر انڈیا کو 4 ہزار کروڑ کا نقصان، فضائی حدود کی بندش میں 23 دسمبر 2025 تک توسیع

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کرتے ہوئے اسے 23 دسمبر 2025 تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھارتی مسافر اور فوجی طیاروں کے لیے فضائی پابندی سے متعلق تازہ…
Read More...

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، کارروائیاں 17 اور 18 نومبر کو باجوڑ، شمالی…
Read More...