کینگروز کا پلٹ وار؛ دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست، سیریز 1-1 سے برابر

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے۔ شاداب خان کی نصف سنچری بھی پاکستان کو جیت نہ دلا سکی۔
Read More...

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 17 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 'فتنہ الہندوستان' کے 17 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے دہشت گردی کا بڑا نیٹ ورک تباہ کر دیا ہے۔
Read More...

لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو امریکا سے مذاکرات روک دیں گے؛ ایرانی اسپیکر باقر قالیباف

ایران کے اسپیکر باقر قالیباف نے واضح کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو امریکا کے ساتھ مذاکرات معطل کر دیے جائیں گے۔ قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قانی نے باب المندب کی بحری ناکہ بندی کی دھمکی دیدی۔
Read More...

پاکستان کی کامیاب ملٹری و پولیٹیکل ڈپلومیسی؛ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کا پاک فوج اور…

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے امریکا اور ایران کے درمیان کامیاب ثالثی اور عالمی جنگ کا خطرہ ٹالنے پر پاکستان کی قیادت اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی کوششوں کو بھرپور انداز میں سراہا ہے۔
Read More...

ایران میں شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تدفین اور 3 روزہ الوداعی تقریبات کی تیاریاں…

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات اور تدفین کے لیے تہران، قم اور مشہد میں تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ تہران میں ڈیڑھ سے دو کروڑ افراد کی آمد کے پیشِ نظر پاسدارانِ انقلاب نے انتظامات سنبھال لیے۔
Read More...

دعا ہے فیلڈ مارشل کی امن کوششیں کامیاب ہوں؛ بلاول بھٹو کا گلگت بلتستان میں انتخابی جلسے سے خطاب

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسکردو اور گلگت میں جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے ایران میں اسکول پر میزائل حملے کی مذمت کی اور فیلڈ مارشل کی امن کوششوں کی حمایت کا اعلان کیا۔ انہوں نے جی بی کے عوام کے لیے حقِ ملکیت اور مفت علاج کا وعدہ…
Read More...

وفاقی حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 5 جون کی بجائے اب 10 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ 5 جون کے بجائے 10 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قومی اقتصادی کونسل (NEC) کا اجلاس ملتوی ہونے اور اتحادیوں کو منانے کے لیے بجٹ شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔
Read More...

ایران کے ساتھ مذاکرات تیز رفتاری سے جاری ہیں، اگلے ایک ہفتے میں معاہدہ طے پا جائے گا، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کی معطلی پر یوٹرن لے لیا ہے۔ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو حزب اللہ پر حملوں سے روک دیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ ایک ہفتے میں ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا جائے گا۔
Read More...

مجھ جیسے بندے کو ملک سے کیوں نکالا گیا؟ آخر میرا قصور کیا تھا؟ نواز شریف کا عوام سے شکوہ

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے گلگت بلتستان کے انتخابی جلسے میں ٹوٹی سڑکوں اور لوڈشیڈنگ پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے علاوہ کسی نے کام نہیں کیا۔ انہوں نے ایئرپورٹ کی توسیع، اسکالرشپس اور الیکٹرک بسوں کا وعدہ کیا۔
Read More...