پاکستان کو ایک اور آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کو ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2028 کی میزبانی دینے کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے۔ احمد آباد اجلاس میں ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 کے شیڈول میں تبدیلی اور کرکٹ کینیڈا کی معطلی کا بھی اعلان کیا گیا۔
Read More...

حج نے مجھے بوجھل کیفیتوں سے نجات دلائی اور اللہ کے فیصلوں کے سامنے جھکنا سکھایا؛ اداکارہ درفشاں سلیم…

معروف پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم نے اپنے والدین کے ساتھ فریضہ حج ادا کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر خوبصورت تصاویر اور ایک جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے اپنے ایمان افروز اور روحانی تجربات مداحوں کے ساتھ بانٹ لیے۔
Read More...

صدر ٹرمپ کا نیتن یاہو اور حزب اللہ سے رابطہ، بیروت سے اسرائیلی فوج واپسی کا حکم، حزب اللہ بھی حملے…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی مداخلت کے بعد اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ نیتن یاہو نے بیروت کی طرف بڑھنے والی فوج کو واپسی کا حکم دے دیا ہے۔
Read More...

بھارت ایک بار پھر اپنا شوق پورا کر لے، پچھلی بار سے زیادہ بری شکست دیں گے؛ بھارتی آرمی چیف کے بیان…

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے بھارتی آرمی چیف کے گیدڑ بھبکیوں پر مشتمل بیان پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت کو پچھلی بار کی شکست سے تسلی نہیں ہوئی تو وہ ایک بار پھر اپنا شوق پورا کر لے، پاک فوج منہ توڑ جواب دے گی۔
Read More...

مشرقِ وسطیٰ میں بڑا بحران؛ لبنان پر اسرائیلی حملوں کے خلاف ایران کا امریکہ سے مذاکرات کا بائیکاٹ،…

لبنان میں حزب اللہ پر اسرائیلی حملوں کے ردِعمل میں ایران نے امریکہ کے ساتھ جاری جنگ بندی مذاکرات معطل کر دیے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، مزاحمتی محاذ نے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کرنے کی حکمتِ عملی طے کر لی ہے۔
Read More...

صدر آصف علی زرداری نے جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور کی بطور قائم مقام چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت تقرری کی…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر وفاقی شرعی عدالت کے سینئر ترین جج جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور کو قائم مقام چیف جسٹس مقرر کرنے کی آئینی منظوری دے دی ہے۔
Read More...

جی بی الیکشن کا فیصلہ اسلام آباد کا ‘بابو’ نہیں، وہاں کے عوام کریں گے؛ بلاول بھٹو کا شگر…

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے 12 شگر میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وفاق کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ جی بی اور آزاد کشمیر کے فیصلے اسلام آباد کے بیوروکریٹس نہیں بلکہ مقامی عوام خود کریں گے۔
Read More...

عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ؛ اوگرا نے جون کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، گھریلو…

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون کے مہینے کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے بعد فی کلو قیمت اور 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر مہنگا ہو گیا ہے۔
Read More...

کنگ کوہلی کا راج، آر سی بی نے تاریخ رقم کر دی؛ گجرات ٹائٹنز کو ہرا کر مسلسل دوسری مرتبہ آئی پی ایل…

رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) نے آئی پی ایل 2026 کے فائنل میں گجرات ٹائٹنز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری بار ٹرافی اپنے نام کر لی۔ ویرات کوہلی کی ناقابلِ شکست 75 رنز کی اننگز نے ٹیم کو تاریخی کامیابی دلائی۔
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات؛ گلگت بلتستان انتخابات کے لیے جامع…

لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال اور گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات کے لیے جامع سیکیورٹی پلان پر بریفنگ دی گئی۔
Read More...