آئی ایم ایف کی کڑی شرائط، پنجاب حکومت وفاق کو 570 ارب روپے کی بڑی مالیاتی رعایت دینے پر تیار

پنجاب حکومت نے مالی سال 27-2026 کے لیے 5 ہزار 131 ارب روپے کے تاریخی بجٹ کے خدوخال کو حتمی شکل دے دی ہے۔ آئی ایم ایف اہداف اور مالیاتی خسارے کو پورا کرنے کے لیے پنجاب وفاق کو 570 ارب روپے کی رعایت دینے پر بھی رضامند ہو گیا ہے۔
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنانی فوج کے کمانڈر ان چیف کی ملاقات، دفاعی اور تربیتی تعاون بڑھانے پر…

لبنان کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف جنرل روڈولف ہائیکل نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال، دوطرفہ فوجی تعلقات اور تربیتی تعاون کو مزید وسعت دینے پر…
Read More...

ایوانِ صدر میں آصف علی زرداری اور شہباز شریف کی اہم بیٹھک، بجٹ تجاویز پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں…

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پیپلز پارٹی نے وفاقی بجٹ کی منظوری کے لیے گرین سگنل دے دیا، جبکہ وزیراعظم نے بلاول بھٹو کی انتخابی مہم کی تعریف کرتے ہوئے صدر زرداری کو جی بی الیکشن پر مبارکباد…
Read More...

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی سفارتی کامیابی؛ ایران اور اسرائیل کا ایک دوسرے پر حملے فوری روکنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت مطالبے اور سفارتی دباؤ کے بعد ایران اور اسرائیل نے ایک دوسرے پر حملے فوری طور پر روکنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایرانی فوج نے حملے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ اسرائیل نے بھی ایران پر فضائی کارروائیاں روک دی ہیں،…
Read More...

وفاقی بجٹ 27-2026ء اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

آئندہ مالی سال 27-2026ء کا وفاقی بجٹ 10 کے بجائے 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ قومی اقتصادی کونسل (NEC) کا اہم ترین اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے، جبکہ وفاقی وزیر احسن اقبال نے صوبوں کے لیے ترقیاتی فنڈز اور مجموعی پی ایس ڈی پی حجم کی…
Read More...

پاکستان کا برطانوی ارکانِ پارلیمنٹ اور تارکینِ وطن کے بیانات پر شدید ردِعمل؛ آزاد کشمیر کے معاملات…

پاکستان نے برطانیہ میں مقیم بعض افراد اور ارکانِ پارلیمنٹ کی جانب سے آزاد کشمیر سے متعلق بیانات کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ نے برطانوی حکومت سے کالعدم تنظیموں کی حمایت کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ…
Read More...

پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات مسترد کر دیے؛ بیرسٹر گوہر کا ‘پری پول دھاندلی’ کا…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کو جعلی اور دھاندلی زدہ قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے پری پول دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے نومنتخب ارکان کے حلف برداری کے دن خطے میں 'یومِ سیاہ'…
Read More...

ٹیسٹ کرکٹ میں شاہین آفریدی کا سفر تمام؟ پی سی بی کا ون ڈے کپتان کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل نہ کرنے کا بڑا…

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے تھنک ٹینک نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ کیمپ سے ڈراپ کر دیا ہے۔ فرسٹ کلاس کرکٹ نہ کھیلنے اور بولنگ اسپیڈ میں کمی کے باعث انہیں دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لیے نظرانداز…
Read More...

چینی صدر شی جن پنگ کا دورہ پیانگ یانگ؛ شمالی کوریا کے ساتھ دوستی کو ‘ناقابلِ شکست’ قرار…

چینی صدر شی جن پنگ نے 2019 کے بعد شمالی کوریا کا پہلا اہم دورہ کیا ہے۔ پیانگ یانگ پہنچنے پر انہوں نے کم جونگ اُن کو بیجنگ کی 'غیر متزلزل' حمایت کا یقین دلایا، جبکہ شمالی کوریا نے جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے امریکی دعووں…
Read More...

بیروت پر بمباری کے جواب میں ایران کی اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی برسات

اسرائیل کی جانب سے بیروت پر حملوں کے بعد ایران نے جنگ بندی توڑتے ہوئے اسرائیل پر شدید میزائل حملے کر دیے ہیں۔ آئی آر جی سی نے رامات ڈیوڈ ائیر بیس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ اسرائیل بھر میں سائرن بج اٹھے اور پیر کو اسکول بند رکھنے…
Read More...