امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کا ایران کے ارادوں پر شکوک کا اظہار، ٹرمپ کو خبردار کر دیا

امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے نے ایران کے ساتھ ہونے والے حالیہ جنگ بندی معاہدے پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کو الرٹ کر دیا ہے کہ ایران کے اندرونی ارادے اور وعدے مطابقت نہیں رکھتے۔
Read More...

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں سنسنی خیز اپ سیٹ؛ یورپی چیمپئن اسپین اور کیپ ورڈی کا میچ بغیر کسی گول کے برابر

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ ایچ میں ایک بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا ہے جہاں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کھیلنے والی نووارد افریقی ٹیم کیپ ورڈی نے یورپی چیمپئن اسپین کو 0-0 سے برابری پر روک کر تاریخ رقم کر دی۔
Read More...

امریکی عزم اور سنجیدگی کو جانچنے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکہ کے ساتھ تاریخی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ڈیل کا مقصد ایرانی حقوق کے احترام سے متعلق امریکی عزم اور سنجیدگی کو جانچنا ہے۔
Read More...

تاریخی امریکہ ایران امن معاہدے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس کے دستخط، ایم او یو کی…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ طے پانے والے تاریخی امن معاہدے (ایم او یو) پر دستخط کر دیے ہیں، جبکہ ایران کی جانب سے پارلیمانی اسپیکر باقر قالیباف نے ڈیجیٹل دستخط کیے ہیں۔
Read More...

پنڈی اور اسلام آباد میں ایسا تعاون پہلے ہوتا تو پاکستان کئی سنگ میل طے کر چکا ہوتا، وزیر دفاع خواجہ…

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے امریکہ ایران امن معاہدے کو تاریخی کامیابی قرار دیا اور کہا کہ اگر ماضی میں بھی پنڈی اور اسلام آباد میں ایسا مثالی تعاون ہوتا تو ملک کئی سنگ میل طے کر چکا ہوتا۔
Read More...

جنگ کی طویل رات ختم، امن کا سورج طلوع ہو گیا؛ جنیوا میں امریکہ ایران تاریخی معاہدے کی میزبانی…

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی امن معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 19 جون کو جنیوا میں ہونے والی اس عالمی تقریبِ دستخط کی میزبانی پاکستان کرے گا۔
Read More...

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا؛ بنیادی شرحِ سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے ملکی معاشی اشاریوں اور عالمی منظرنامے کا جائزہ لینے کے بعد بنیادی شرحِ سود (پالیسی ریٹ) کو 11.5 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
Read More...

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ تباہ، ایئر فورس اور نیوی کے 2 پائلٹ جامِ شہادت نوش کر گئے

خیبر پختونخوا کے شہر مردان کے قریب پاک فضائیہ کا سپر مشاق تربیتی طیارہ معمول کی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے 2 پائلٹس شہید ہو گئے۔
Read More...