آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر: اعزاز کا دفاع کرنے والے محمد آصف ایونٹ سے باہر

دوحا: آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف اپنے اعزاز کے دفاع میں کوارٹر فائنل میں شکست کھا کر مقابلے سے باہر ہو گئے۔ تین مرتبہ کے عالمی چیمپئن محمد آصف کوارٹر فائنل میں پولینڈ کے مائیکل سزوبرکزی سے سخت مقابلے کے…
Read More...

فیلڈ مارشل کی کوششوں سے سری لنکن کرکٹ ٹیم نے اسلام آباد دھماکے کے باوجود دورہ پاکستان جاری رکھنے کا…

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا کہ اسلام آباد کچہری دھماکے کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان میں اپنا دورہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ دھماکے کے فوراً بعد پاکستان کے فیلڈ مارشل نے…
Read More...

27ویں آئینی ترمیم آئینِ پاکستان کا حصہ بن گئی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے دستخط کردیے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیمی بل پر دستخط کردیے۔ دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد یہ بل اب آئینِ پاکستان کا حصہ بن گیا۔ ذرائع کے مطابق، قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد سینیٹ سیکرٹریٹ نے ترمیمی بل وزارتِ…
Read More...

وزیر مملکت برائے قانون کا ججز کے استعفے پر سخت ردعمل: عدلیہ پر حملے کا الزام غلط قرار دے دیا

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ججز کا استعفیٰ دینا ان کا حق ہے، لیکن خطوط میں یہ کہنا کہ عدلیہ پر حملہ ہوا ہے، سراسر غیر…
Read More...

27ویں آئینی ترمیم عدلیہ پر حملہ قرار، سپریم کورٹ کے سینئر جج منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ مستعفی

اسلام آباد: پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ میں بڑی ہلچل، سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق، جسٹس منصور علی شاہ نے 13 صفحات پر مشتمل تفصیلی استعفیٰ صدرِ مملکت کو…
Read More...

وکی کوشل نے کترینہ کیف کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات کا راز افشا کر دیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے اپنی اہلیہ کترینہ کیف کے ساتھ پہلی ملاقات کا احوال اپنے حالیہ شو “ٹو مچ وتھ ٹوئنکل اینڈ کاجول” میں بیان کیا۔ پروگرام میں وکی کوشل نے بتایا کہ ان کی اور کترینہ کی ملاقات میں کامیڈین سنیل گروور نے اہم کردار…
Read More...

امریکا کا 1 سینٹ سکّہ اب تاریخ بن گیا

واشنگٹن: امریکا میں 232 سال بعد ایک پینی (ایک سینٹ) سکّے کی تیاری بند کر دی گئی ہے۔ امریکی ٹریژری نے اس اقدام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے کا مقصد لاگت میں کمی اور موجودہ لین دین کے طریقوں کو آسان بنانا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، صدر…
Read More...

پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر قرض کی منظوری متوقع، آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 8 دسمبر کو طلب

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قرض کی منظوری پر غور کے لیے اجلاس 8 دسمبر کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق، اجلاس میں پاکستان کو ای ایف ایف پروگرام کے تحت 1 ارب ڈالر جبکہ کلائمیٹ…
Read More...

پاکستان میں زیر سمندر تیل و گیس کی کھوج کے لیے اہم قدم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ماڑی انرجیز کو 23 نئے زیر سمندر تیل و گیس بلاکس ایوارڈ کر دیے ہیں۔ کمپنی کو 18 بلاکس آپریٹر کے طور پر اور 5 بلاکس جوائنٹ وینچر پارٹنر کے طور پر دیے گئے ہیں۔ ماڑی انرجیز نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھی آگاہ کیا…
Read More...

طویل ترین شٹ ڈاؤن ختم، لاکھوں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بحال

واشنگٹن: امریکی تاریخ کے سب سے طویل سرکاری شٹ ڈاؤن کا اختتام ہوگیا ہے۔ سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان نے حکومتی اخراجات سے متعلق بل منظور کر لیا، جس کے بعد وفاقی حکومت کی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہوں گی۔ ایوان نمائندگان میں 222 ارکان نے بل کی…
Read More...