کراچی سے پاکستان کے تمام قرض اتارے جا سکتے ہیں، کاروباری طبقہ معیشت کی بحالی کی کنجی ہے، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کا کہنا ہے کہ درست اقدامات سے کراچی کے ذریعے پاکستان کے تمام قرض اتارے جا سکتے ہیں اور کاروباری طبقہ معیشت کی بحالی میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔
Read More...

وادی تیراہ میں کوئی آپریشن نہیں ہو رہا، نقل مکانی برفباری کی وجہ سے ہو رہی ہے، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا کہ وادی تیراہ میں جاری نقل مکانی برفباری کی وجہ سے ہے، کوئی فوجی آپریشن نہیں ہو رہا اور وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے ساتھ تعاون کر رہی ہے۔
Read More...

حکومت کی آئی ایم ایف سے ریلیف لینے کی تیاری، ٹیکس اہداف اور توانائی قیمتوں میں نرمی زیر غور

حکومت نے آئی ایم ایف سے مذاکرات میں ٹیکس اہداف اور توانائی قیمتوں میں نرمی سمیت صنعتی ریلیف لینے کی تیاری کر لی، تیسرے اقتصادی جائزے کے بعد ایک ارب ڈالر قسط متوقع۔
Read More...