واشنگٹن میں پاکستان کی کامیاب سفارت کاری، عالمی جریدے دی ڈپلومیٹ کی بھرپور تحسین

دی ڈپلومیٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے واشنگٹن میں مؤثر سفارت کاری سے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دی، جبکہ بھارت 50 فیصد امریکی ٹیرف اور سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔
Read More...