ریاستی اداروں پر الزامات کا کیس، عدم حاضری پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری…

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات کے کیس میں عدم حاضری پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
Read More...