امریکہ-ایران امن مذاکرات کے مثبت اثرات؛ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید سے قبل تاریخی تیزی

امریکہ اور ایران کے درمیان متوقع امن معاہدے کی خبروں کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں پیر کے روز کاروبار کا زبردست مثبت رجحان رہا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس 4,013 پوائنٹس کے تاریخی اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 71 ہزار 857 کی…
Read More...

چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے غیر رسمی ملاقات، پاکستان کی عسکری خدمات کا…

بیجنگ کے عظیم عوامی ہال (Great Hall of the People) میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے اعزاز میں منعقدہ پُروقار استقبالیہ تقریب کے دوران چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ نے آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انتہائی گرمجوشی سے غیر…
Read More...

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام اپارٹمنٹ مالکان کی بے دخلی تاحکمِ…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے اپارٹمنٹ مالکان کی انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کرتے ہوئے سی ڈی اے کو تاحکمِ ثانی رہائشیوں کو بے دخل کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے بلڈنگ سرٹیفکیٹ کے بغیر رہائش پر سی ڈی اے کی غفلت پر…
Read More...

"مذاکرات جنگ بندی کے لیے ہیں، جوہری پروگرام پر نہیں”؛ ایرانی ترجمان اسماعیل بقائی نے…

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی ثالثی میں امریکہ اور ایران ایک 14 نکاتی فریم ورک پر پہنچ گئے ہیں، جس کا محور جنگ کا خاتمہ اور بحری ناکہ بندی اٹھانا ہے، تاہم حتمی معاہدے پر فوری دستخط کا امکان نہیں…
Read More...

جوہری ہتھیار نہیں بنا رہے، دنیا کو یقین دہانی کے لیے تیار ہیں؛ ایرانی صدر مسعود پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ تہران دنیا کو یہ یقین دہانی کرانے کے لیے تیار ہے کہ وہ جوہری ہتھیار حاصل کرنا نہیں چاہتا۔ پاکستان کی ثالثی میں امریکہ اور ایران کے درمیان 14 نکاتی معاہدہ حتمی شکل اختیار کرنے کے قریب ہے۔
Read More...

"ہمیں اب قرض نہیں، ٹیکنالوجی اور مشترکہ ترقی چاہیے”؛ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی چینی…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورۂ چین کے دوران ہانگژو بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس میں پاکستان اور چین کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد کے تاریخی معاہدے طے پا گئے ہیں۔ علی بابا گروپ کے ساتھ بھی طویل مدتی تعاون کا معاہدہ دستخط ہوا ہے۔
Read More...

بیوی کی واضح رضامندی کے بغیر خلع غیر قانونی قرار

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے خلع اور گھریلو تنازعات پر 12 صفحات کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے، جس کے تحت بیوی کی مرضی کے بغیر خلع دینا غیر قانونی ہوگا اور فیملی کورٹس کو فوجداری معیارِ ثبوت مانگنے سے…
Read More...

امریکی میڈیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے امریکا ایران معاہدے میں کلیدی کردار کا معترف

نامور امریکی اخبارات واشنگٹن ٹائمز، نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ نے اعتراف کیا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ بڑی جنگ کو روکنے اور امن معاہدے کو حتمی شکل دینے میں سب سے بڑا مصالحت کار کا کردار ادا کیا ہے۔
Read More...

سجل اور صبور علی کے بعد ہانیہ عامر کا بھی بڑا فیشن ٹرینڈ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی دلکش اداکارہ ہانیہ عامر نے سجل علی کی پیروی کرتے ہوئے اپنے لمبے بال کٹوا کر مختصر بالوں والا نیا اور منفرد لُک اختیار کر لیا ہے، جس پر شوبز اسٹارز اور مداحوں کی جانب سے ملا جلا ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔
Read More...

پاکستان جلد امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے اگلے تاریخی دور کی میزبانی کرے گا، وزیرِ اعظم…

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان سمیت 7 مسلم ممالک کے رہنماؤں سے رابطوں اور امن کوششوں کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی جلد پاکستان کرے گا۔
Read More...