وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا منیٰ میں پاکستانی حجاج کے کیمپس کا دورہ، حج انتظامات کا جائزہ

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے خیموں کے شہر منیٰ میں پاکستانی حجاج کرام کے کیمپسز کا دورہ کر کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے 100 سالہ معمر ترین حاجی سے ملاقات کی اور حجاج کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا…
Read More...

تقویٰ ہی نجات کا ذریعہ ہے، اللہ صبر کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے، خطبہ حج

میدانِ عرفات میں مسجدِ نمرہ سے خطبۂ حج دیتے ہوئے امام مسجدِ نبوی ﷺ شیخ ڈاکٹر علی بن عبدالرحمٰن الحذیفی نے مسلمانوں کو تقویٰ، توحید اور صبر کی تلقین کرتے ہوئے حج کے دوران ہر قسم کے لڑائی جھگڑے اور امت کی وحدت کو نقصان پہنچانے والے اعمال سے…
Read More...

حالات جیسے بھی ہوں، پاک-چین دوستی چٹان کی طرح مضبوط رہے گی؛ چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای اور فیلڈ مارشل…

بیجنگ میں چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان تزویراتی ملاقات ہوئی ہے، جس میں چین نے پاک-چین تعلقات کو غیر متزلزل اور پاک فوج کے کردار کو سراہتے ہوئے پاکستان کی عالمی امن کی کوششوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا…
Read More...

امریکا کو اب خطے میں شرارتوں اور فوجی اڈوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر…

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے حج کے موقع پر اپنے گرجدار پیغام میں امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے جارح امریکا کو ایسا تھپڑ رسید کیا ہے جس کے بعد مشرقِ وسطیٰ کی سرزمین اب امریکی عسکری اڈوں کے لیے…
Read More...

"ٹیم مفاد پہلے، انفرادی کارکردگی نہیں”؛ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا محمد رضوان کو ٹی 20 ٹیم سے…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان کو ٹی 20 فارمیٹ سے باہر کرنے، کپتانی سے ہٹانے اور سلمان علی آغا کی نائب کپتانی سمیت ٹیم کے فیوچر پلانز پر کھل کر گفتگو کی ہے۔
Read More...

مناسکِ حج کا آغاز؛ 18 لاکھ عازمینِ حج خیموں کے شہر منیٰ پہنچ گئے، لبیک الہم لبیک کی صدائیں، کل حج کا…

دنیا بھر سے آئے ہوئے تقریباً 18 لاکھ عازمینِ حج مناسکِ حج کے پہلے مرحلے میں خیموں کے شہر منیٰ پہنچ گئے ہیں۔ عازمین آج رات منیٰ میں قیام کے بعد کل 9 ذی الحج کو حج کے رکنِ اعظم 'وقوفِ عرفہ' کے لیے میدانِ عرفات روانہ ہوں گے۔
Read More...

"پاکستان ہمارا ناقابلِ شکست دوست ہے”؛ بیجنگ میں صدر شی جن پنگ کی شہباز شریف اور فیلڈ…

چینی صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میں مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی حالات جیسے بھی ہوں، پاکستان سے تعلقات چین کی اولین ترجیح…
Read More...

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران ڈیل کے ساتھ ہی پاکستان اور سعودی عرب سمیت تمام مسلم ممالک کو ‘ابراہیمی…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ تاریخی معاہدے کو مشرقِ وسطیٰ کی سب سے بڑی سفارتی تبدیلی قرار دیتے ہوئے پاکستان، سعودی عرب اور قطر سمیت تمام مسلم ممالک سے اسرائیل کے ساتھ 'ابراہیمی معاہدے' پر فوری دستخط کرنے کا باضابطہ مطالبہ کر…
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکہ اور ایران دونوں کا اعتماد حاصل کرنے والے دنیا کے واحد رہنما بن گئے

امریکی ٹی وی سی بی ایس نیوز نے انکشاف کیا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو امریکہ اور ایران دونوں کا اعتماد حاصل ہے، جس کے باعث صرف پاکستان ہی مشرقِ وسطیٰ بحران میں جنگ بندی کے مسودے کو حتمی شکل دینے میں کامیاب رہا۔
Read More...

امریکہ-ایران امن مذاکرات کے مثبت اثرات؛ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید سے قبل تاریخی تیزی

امریکہ اور ایران کے درمیان متوقع امن معاہدے کی خبروں کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں پیر کے روز کاروبار کا زبردست مثبت رجحان رہا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس 4,013 پوائنٹس کے تاریخی اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 71 ہزار 857 کی…
Read More...