امریکی جیٹس کی ایران پر بمباری، ایران کا بحرین اور اردن میں امریکی اڈوں پر میزائل حملہ

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے بادل گہرے ہو گئے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر امریکی سینٹ کام نے ایران کے فضائی دفاعی نظام اور ریڈاروں پر بمباری کی، جس کے جواب میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے بحرین میں امریکی 5ویں بحری بیڑے اور اردن میں العزرق…
Read More...

مظفر آباد کے قریب آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر تباہ؛ سوار تمام اہلکار شہید

پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے قریب ٹیک آف کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار تمام فوجی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ واقعے کی تحقیقات کے لیے بورڈ…
Read More...

پشاور کے علاقے حسن خیل میں فتنہ الخوارج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے ایف سی کے 6 جوان شہید، وفاقی…

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے حسن خیل میں دہشت گرد خوارج کے ساتھ بہادری سے لڑتے ہوئے فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے 6 اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ شہداء کی نمازِ جنازہ ایف سی ہیڈکوارٹرز میں ادا کر دی گئی ہے جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن…
Read More...

بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ‘فتنہ الہندوستان’ کے 14 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع بیسمہ میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بھارتی پراکسی 'فتنہ الہندوستان' کے 14 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ فائرنگ کے شدید تبادلے میں لانس حوالدار محمد…
Read More...

ایران سے معاہدہ امریکی مفاد میں ہے، چاہے اسرائیل کو پسند آئے یا نہ آئے؛ جے ڈی وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے واضح کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدہ امریکی عوام کے لیے بڑی کامیابی ہوگی، چاہے اسرائیل اس سے اتفاق کرے یا نہیں۔ صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے مفادات بعض مقامات پر مختلف…
Read More...

آئی سی سی نے لارڈز اور قذافی اسٹیڈیم کی پچز کو ‘غیر تسلی بخش’ قرار دے دیا، ایک ایک ڈی…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے لارڈز میں انگلینڈ نیوزی لینڈ ٹیسٹ اور قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان آسٹریلیا ون ڈے کی پچز کو معیار سے گرانے پر دونوں اسٹیڈیمز کو ایک ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا ہے۔ پی سی بی اور ای سی بی کو اپیل کے لیے 14 روز…
Read More...

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بڑی خوشخبری؛ بجلی کی قیمتوں میں کمی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جنوری تا مارچ 2026ء کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی کر دی ہے۔ اس فیصلے سے کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین کو 67 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔
Read More...

اگلے 48 سے 72 گھنٹوں میں ایران کے ساتھ مضبوط اور موثر معاہدہ متوقع، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران ایک مضبوط اور تاریخی معاہدے کے انتہائی قریب ہیں اور آئندہ 2 سے 3 روز میں مشرقِ وسطیٰ امن معاہدہ طے پا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوجی کارروائی یا بمباری کے بجائے اقتصادی ناکہ بندی نے…
Read More...

10 ہزار پاکستانیوں کا برطانیہ میں اسٹوڈنٹ ویزے کے غلط استعمال کا انکشاف

راجہ خرم نواز کی زیرِ صدارت قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ 10 ہزار پاکستانی اسٹوڈنٹ ویزے پر برطانیہ جا کر پناہ گزین بن گئے۔ ڈی جی ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ کے نئے روٹس اور غیر قانونی امیگریشن میں کمی سے متعلق بریفنگ دی،…
Read More...

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فوج کا ‘اپاچی گن شپ’ ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ

آبنائے ہرمز اور عمان کے ساحل کے قریب امریکی فوج کا اپاچی گن شپ ہیلی کاپٹر معمول کے گشت کے دوران سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ اور صدر ٹرمپ نے دونوں پائلٹس کے بحفاظت ریسکیو ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا…
Read More...