برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستان کی تعریف کی گونج؛ امریکہ ایران جنگ بندی کے لیے ثالثی کا کردار عالمی سطح…

برطانوی پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا (ہاؤس آف لارڈز) میں امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور کامیاب مذاکرات کروانے پر پاکستان اور وزیراعظم شہباز شریف کے سفارتی کردار کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔
Read More...

فیفا ورلڈ کپ 2026؛ میسی کا جادو چل گیا، ارجنٹینا نے الجزائر کو 0-3 سے ہرا دیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ جے میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے الجزائر کو 0-3 سے شکست دے دی، جہاں کپتان لیونل میسی نے شاندار ہیٹ ٹرک کر کے ورلڈ کپ کی تاریخ کے کئی بڑے ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔
Read More...

دشمن قوتوں کے مذموم مقاصد کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، کشمیری پاکستان سے نظریاتی رشتہ برقرار رکھیں،…

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف کی زیرِ صدارت لاہور میں آزاد کشمیر کی سیاسی و انتظامی صورتحال پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں انہوں نے مظاہرین سے دھرنے ختم کر کے بامقصد مذاکرات کی اپیل کی ہے۔
Read More...

ملک بھر میں بجلی کے بل کا نیا اور آسان فارمیٹ متعارف؛ غیر ضروری معلومات اور پیچیدگی ختم

وزارتِ توانائی کی ہدایت پر پاور ڈویژن نے صارفین کی سہولت کے لیے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا نیا، سادہ اور شفاف فارمیٹ متعارف کرا دیا ہے جس میں تمام اہم معلومات کو نمایاں کیا گیا ہے۔
Read More...

وائٹ ہاؤس پر ڈرون حملے اور قتلِ عام کی ہولناک سازش ناکام؛ امریکا کے 250ویں یومِ آزادی اور ٹرمپ کی…

امریکی سکیورٹی ادارے ایف بی آئی نے وائٹ ہاؤس میں امریکا کے 250 ویں جشنِ آزادی اور صدر ٹرمپ کی سالگرہ کی تقریب پر دھماکا خیز ڈرونز اور اسنائپرز سے حملے کی خوفناک سازش ناکام بنا کر 5 افراد کو گرفتار کر لیا۔
Read More...

ایران امریکہ تاریخی امن معاہدے پر دستخط کا مقام تبدیل؛ جنیوا کے بجائے ‘برگن اسٹاک’…

برن: امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والے تاریخی امن معاہدے (مفاہمتی یادداشت) کے حوالے سے ایک انتہائی اہم اور بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ دونوں عالمی حریفوں کے مابین ہونے والی اس نازک سفارتی ڈیل پر دستخطوں کی تقریب کا مقام سکیورٹی وجوہات…
Read More...

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں فرانس کی شاندار شروعات؛ سینیگال کو 1-3 سے شکست

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ آئی کے اپنے پہلے میچ میں فرانس نے سینیگال کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا، جہاں کائلین ایمباپے نے 2 گول کر کے فرانس کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ بنا لیا۔
Read More...

ریاست ہمیشہ پہلے ماں بن کر پیار سے ڈیل کرتی ہے بعد میں باپ بنتی ہے، جے اے اے سی کو قانونی طریقے سے…

اعلیٰ سکیورٹی حکام نے میڈیا کو اہم ترین بریفنگ دیتے ہوئے آزاد کشمیر میں 'جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی' (JAAC) کے پیچھے کارفرما بھارتی سازشوں، ریاستی حکمتِ عملی اور دفاعی چیلنجز کو بے نقاب کر دیا ہے۔
Read More...

پنجاب کا 5903 ارب روپے کا ریکارڈ بجٹ پیش؛ تنخواہوں میں 7 فیصد اور پنشن میں ساڑھے 3 فیصد اضافے کی…

وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے مالی سال 2026-27 کے لیے 5 ہزار 903 ارب 46 کروڑ روپے کا فلاحی بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے، جس میں ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔
Read More...

ہیڈلائن ڈپلومیسی کی بجائے خاموش ثالثی؛ امریکہ ایران جنگ رکوانا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بغیر لڑے…

اعلیٰ سکیورٹی حکام نے میڈیا کو اہم ترین بریفنگ دیتے ہوئے امریکہ ایران امن معاہدے میں پاکستان کے کلیدی کردار، ملک بھر میں جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز، آزاد کشمیر کی صورتحال اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی افواہوں پر کھل کر گفتگو کی ہے۔
Read More...