پاکستانی خودمختاری اور آبی حقوق کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا؛ کور کمانڈرز کانفرنس

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیرِ صدارت 276 ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں واشگاف الفاظ میں عزم ظاہر کیا گیا ہے کہ ملک کی خودمختاری، قومی مفادات اور جائز آبی حقوق کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔
Read More...

پانی کے تحفظ کے لیے بھارت سے جنگ بھی لڑنی پڑی تو پیچھے نہیں ہٹیں گے؛ بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیرِ اعلیٰ امجد حسین کی تقریبِ حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا چاہتا ہے، لیکن پاکستان اپنے قومی مفادات اور دریائے سندھ…
Read More...

فیفا ورلڈ کپ 2026؛ انگلینڈ کی میزبان میکسیکو کو تاریخی شکست، کوارٹر فائنل میں ناروے سے ٹکراؤ ہوگا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے میزبان میکسیکو کو ایک انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، جہاں اس کا مقابلہ ناروے سے ہوگا۔
Read More...

حکومتی ڈیڈ لائن ختم؛ راولپنڈی میں افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا آغاز، 50 سے زائد…

حکومت پاکستان کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد راولپنڈی میں افغان سٹیزن کارڈ (ACC) کے حامل افراد اور ان کے خاندانوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت 50 سے زائد افراد کو گرفتار کر کے ہولڈنگ کیمپ منتقل کر دیا گیا ہے۔
Read More...

فیفا ورلڈ کپ 2026؛ ناروے نے 5 بار کی عالمی چیمپئن برازیل کو ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا، تاریخ…

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں ناروے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایرلنگ ہالینڈ کے دو گولز کی بدولت پانچ بار کی عالمی چیمپئن برازیل کو 1-2 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
Read More...

ریاست عوامی مفاد میں زمین لے سکتی ہے، معاوضے کا اصول سونے کے بدلے سونا ہونا چاہیے، تانبہ نہیں، سپریم…

سپریم کورٹ نے صوابی اراضی معاوضہ کیس میں خیبر پختونخوا حکومت کی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے فیصلہ دیا ہے کہ ریاست عوامی مفاد میں زمین لے سکتی ہے مگر معاوضہ مارکیٹ ویلیو کے مطابق 'سونے کے بدلے سونا' ہونا چاہیے۔
Read More...

سپریم لیڈر کے قاتل انجام سے نہیں بچ سکیں گے، حساب لے کر رہیں گے؛ ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر…

ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی اور قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نے واضح کیا ہے کہ سابق سپریم لیڈر کے قاتلوں سے حساب لیا جائے گا، جبکہ اسلام آباد امن معاہدے کے تحت مذاکرات کا تعاقب جاری رہے گا۔
Read More...

گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید کے سفاک قاتل سعد عباسی کو فرار ہوتے ہوئے 9 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا؛…

اسلام آباد پولیس نے نائنتھ ایونیو پر خاتون کو شیطانیت کا نشانہ بننے سے بچاتے ہوئے شہید ہونے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق کے قاتل سعد عباسی کو 9 گھنٹوں کے اندر فرار ہوتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے۔
Read More...

آسٹریلوی خواتین کا عالمی کرکٹ پر راج برقرار؛ انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا کر ریکارڈ ساتویں مرتبہ ویمنز…

آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم نے لارڈز میں کھیلے گئے فائنل میں میزبان انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ریکارڈ ساتویں مرتبہ آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔
Read More...

بھارتی پروپیگنڈا مہم مودی کی گرتی ہوئی ساکھ بحال نہیں کر سکتی؛ پاکستان سے شکست کے بعد بھارتی…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی گمراہ کن پروپیگنڈا مہم کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے شکست کے بعد مودی شدید دباؤ میں ہیں اور ان پر ذاتی حملوں سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی۔
Read More...