چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کو نوازنے پر برطانوی میڈیا بھی برس پڑا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کو ایک ہی وینیو پر مسلسل میچز کھیلنے کا فائدہ دینے پر برطانوی اخبار نے طنز کے تیر برسا دیے۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز، اسٹیو اسمتھ، سابق انگلش کپتان ناصر حسین اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن کی تنقید…
Read More...

خواتین کو بااختیار بنائے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خواتین کو قومی دھارے میں شامل کرنے کو پاکستان کی ترقی کا واحد راستہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام نہیں کریں گی، ملکی ترقی کا خواب پورا نہیں ہوگا۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع…
Read More...

امریکا اور حماس کے درمیان براہ راست مذاکرات، یرغمالیوں کی رہائی پر بات چیت

امریکی انتظامیہ نے پہلی بار حماس کے ساتھ براہ راست مذاکرات شروع کیے ہیں، جن کا مقصد یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ کے خاتمے کی راہ ہموار کرنا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، مذاکرات کی قیادت ٹرمپ کے یرغمالیوں کے مشیر ایڈم بوہلر کر رہے ہیں اور یہ…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ فائنل میں، جنوبی افریقا کو 50 رنز سے شکست

نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کو 50 رنز سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کیویز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 362 رنز بنائے۔ رچن رویندرا 108 اور کین ولیمسن 102 رنز کے…
Read More...

اسٹیو اسمتھ کا ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان!

آسٹریلوی کرکٹر نے 14 سالہ ون ڈے کیریئر ختم کر دیا۔ اسٹیو اسمتھ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اسمتھ نے چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل میں بھارت سے شکست کے بعد ساتھی کھلاڑیوں کو فوری ریٹائرمنٹ سے آگاہ کیا۔ وہ…
Read More...

پاکستان کرکٹ کے نئے لیڈر!

ون ڈے اور ٹی20 ٹیموں کے کپتانوں کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قیادت کا فیصلہ ہو گیا، محمد رضوان ون ڈے ٹیم کی کپتانی برقرار رکھیں گے جبکہ سلمان علی آغا کو ٹی20 ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…
Read More...

بنوں کینٹ پر دہشت گرد حملہ ناکام، 16 حملہ آور ہلاک، 5 فوجی جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں کی حملے کی کوشش ناکام بنا دی، شدید جھڑپ میں 16 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 5 فوجیوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑیوں سے حملہ کرنے کی کوشش…
Read More...

سیف علی خان اور کرینہ کپور کی شادی خطرے میں؟ نجومی کی پیش گوئی

بالی وڈ کے معروف جوڑے سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کی شادی سے متعلق نجومی کی پیش گوئی نے ہلچل مچا دی۔ نجومی سشیل کمار سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ سیف اور کرینہ ڈیڑھ سال کے اندر طلاق لے سکتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے 2010 میں ہی اس…
Read More...

پاک امریکا تعلقات: انسداد دہشت گردی پر تعاون کا عزم

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر کے درمیان رابطہ۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیکل والٹز کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، جس میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے اقدامات کو سراہا گیا۔…
Read More...

داعش کمانڈر گرفتار، امریکا کے حوالے

پاک افغان سرحد پر خصوصی آپریشن میں بڑی کامیابی!۔ پاکستان نے امریکی انٹیلی جنس کی اطلاع پر عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے کمانڈر شریف اللہ کو گرفتار کر لیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان شہری شریف اللہ عرف جعفر، جو 2021 کے کابل ایئرپورٹ حملے…
Read More...