ملک بھر میں بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے 9 سے 16 مارچ کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے شمالی علاقوں میں داخل ہوگا اور 16 مارچ تک برقرار رہے گا۔ چترال، مری، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارشیں متوقع ہیں، جبکہ 10…
Read More...

30 کروڑ کی تقسیم پر 1.6 ارب کا خرچ؟ وزیراعلیٰ بلوچستان کا بڑا اعلان

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حیران کن اعداد و شمار پیش کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ محکمہ زکوٰۃ سالانہ 30 کروڑ روپے مستحقین میں تقسیم کرتا ہے، مگر اس مقصد کے لیے حکومت کو 1 ارب 60 کروڑ روپے خرچ…
Read More...

عون عباس بپی سینٹ میں پیش، اعجاز چوہدری غائب

سینیٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس بپی کو پروڈکشن آرڈر پر پیش کیا گیا، جبکہ سینیٹر اعجاز چوہدری کو مسلسل عدم پیشی پر معاملہ استحقاق کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔ عون عباس بپی نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپنی گرفتاری کی…
Read More...

شاہ رخ، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف مشکل میں، عدالت نے 19 مارچ کو طلب کرلیا

جے پور کی کنزیومر کورٹ نے بالی ووڈ کے تین مشہور اداکاروں کو ایک پان مسالا کے اشتہار میں گمراہ کن دعوے کرنے پر 19 مارچ کو طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف سمیت کمپنی کے چیئرمین کو ذاتی حیثیت میں پیش…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی فائنل پر 5 ہزار کروڑ کا جوا، بھارتی میڈیا کا بڑا انکشاف

بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ دبئی میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان شیڈول چیمپئنز ٹرافی کے فائنل پر 5 ہزار کروڑ بھارتی روپے کا جوا کھیلا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل بکیز نے بھارت کو فیورٹ قرار دیا ہے، جبکہ انڈر ورلڈ گروپ "ڈی…
Read More...

کابل ایئرپورٹ حملے کے ملزم کی گرفتاری، امریکا کا پاکستان سے تعاون پر اظہارِ تشکر

امریکی سینٹرل کمانڈ نے افغانستان میں کابل ایئرپورٹ کے ایبی گیٹ پر حملے کے مرکزی ملزم شریف اللہ کی گرفتاری میں تعاون پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ وہ پاکستان کے…
Read More...

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 3 خوارج کو ہلاک کر دیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر 8 مارچ کو دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی کی گئی، جس میں انہیں…
Read More...

چین نے پاکستان کو بڑا ریلیف دے دیا، 2 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع

پاکستان کے دیرینہ دوست چین نے ایک بار پھر معاشی تعاون کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 ارب ڈالر کے واجب الادا قرض کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی۔ اس اقدام سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو استحکام ملے گا۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق، یہ قرض…
Read More...

ٹرمپ کابینہ اجلاس: ایلون مسک اور وزراء میں سخت اختلافات، ٹرمپ کی مسک کو لال جھنڈی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کے اجلاس میں ایلون مسک اور دیگر وزراء کے درمیان شدید اختلافات سامنے آئے۔ ذرائع کے مطابق، ایلون مسک، جو ڈیپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی (DOGE) کے سربراہ ہیں، نے وفاقی محکموں میں عملے کی کمی پر زور دیا،…
Read More...

31 مارچ کے بعد غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں، خاص طور پر افغان باشندوں کے خلاف 31 مارچ 2025 کے بعد سخت ایکشن لینے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو دی گئی…
Read More...