داعش کمانڈر گرفتار، امریکا کے حوالے

پاک افغان سرحد پر خصوصی آپریشن میں بڑی کامیابی!۔ پاکستان نے امریکی انٹیلی جنس کی اطلاع پر عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے کمانڈر شریف اللہ کو گرفتار کر لیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان شہری شریف اللہ عرف جعفر، جو 2021 کے کابل ایئرپورٹ حملے…
Read More...

بھارت فائنل میں! سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو شکست

بھارت نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، ویرات کوہلی کی شاندار 84 رنز کی اننگز فیصلہ کن ثابت ہوئی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 264…
Read More...

رمضان المبارک کے لیے اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے رمضان کے دوران سرکاری و نجی اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کر دی، پرائمری اور سیکنڈری اسکول صبح 7:30 سے 11:30 تک کھلیں گے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام پرائمری اسکول صبح 7:30 سے 11:30 بجے تک جبکہ ہائی اور ہائر سیکنڈری…
Read More...

رمضان کی آمد، بازاروں میں رش، اشیائے خور و نوش کی قیمتیں آسمان پر

ملک بھر میں پہلا روزہ، شہریوں نے رمضان کی تیاری کے لیے بازاروں کا رخ کرلیا، تاہم اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ لاہور میں مرغی کا گوشت 630 روپے فی کلو، ٹماٹر 100 روپے، کیلے 300 روپے درجن اور سیب 450 روپے فی کلو…
Read More...

غزہ میں جنگ بندی کا پہلا مرحلہ ختم، دوسرا تاحال غیر یقینی کا شکار

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے پہلے مرحلے کی مدت آج ختم ہو رہی ہے، تاہم دوسرے مرحلے کے مذاکرات تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔ 19 جنوری کو طے پانے والے معاہدے کے تحت یرغمالیوں اور قیدیوں کا تبادلہ ہوا، جس میں 25 اسرائیلی…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی فائنل فور مکمل، افغانستان کا سفر ختم!

جنوبی افریقہ کی شاندار بولنگ نے انگلینڈ کو 179 پر ڈھیر کر دیا، افغانستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا، بھارت، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور پروٹیز نے جگہ بنالی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں سیمی فائنل کی لائن اپ مکمل ہوگئی، جبکہ افغانستان کا…
Read More...

زیلنسکی اور ٹرمپ میں تکرار، یورپی ممالک یوکرین کے حق میں کھڑے ہو گئے

برطانیہ، جرمنی، اٹلی اور کینیڈا سمیت یورپی ممالک نے یوکرینی صدر زیلنسکی سے اظہار یکجہتی کیا، برطانوی وزیراعظم نے حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان وائٹ ہاؤس میں تلخ جملوں کا تبادلہ…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی میں جنوبی افریقا کی شاندار فتح، انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

رسی وین ڈر ڈوسین کی شاندار بیٹنگ، انگلینڈ کی بیٹنگ لائن ناکام۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پروٹیز نے 180 رنز کا ہدف 29.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے…
Read More...

پاک بحریہ کا یو اے ای میں شاندار استقبال، پی این ایس یرموک کی دفاعی نمائش میں شرکت

بین الاقوامی دفاعی نمائش میں 65 ممالک کی شرکت، پاک بحریہ کے جہاز یرموک کا پرتپاک استقبال۔ پاک بحریہ کے جہاز یرموک نے بین الاقوامی دفاعی نمائش (IDEX) اور بحری دفاعی نمائش (NAVDEX 25) میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا، جہاں…
Read More...

آئی ایم ایف کا مشن 3 مارچ کو پاکستان پہنچے گا، اگلی قسط کے لیے مذاکرات شروع ہوں گے

بیل آؤٹ پیکیج کی ایک ارب ڈالر قسط کے لیے اقتصادی مذاکرات 15 مارچ تک جاری رہیں گے، آئی ایم ایف بجٹ تجاویز بھی دے گا۔ پاکستان کو 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج میں سے اگلی ایک ارب ڈالر کی قسط کے حصول کے لیے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کا…
Read More...