بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 8 دہشتگرد ہلاک

بنوں میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاعات پر کی گئی اور علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
Read More...

سونے کی درآمد و برآمد پر پابندی ختم، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے سونے کی درآمد و برآمد پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ کابینہ کی منظوری کے بعد وزارتِ تجارت نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے معطل شدہ ایس آر او بحال کر دیا۔ قیمتی دھاتوں کی تجارت کا فریم ورک شفاف اور خودکار نظام کے ساتھ برقرار رہے…
Read More...

مئی 2025 کی جھڑپ: رافیل کی ناکامی کا سبب بھارتی پائلٹس، فرانسیسی کمانڈر کا بڑا انکشاف

فرانسیسی کمانڈر نے تصدیق کی ہے کہ مئی 2025 میں پاکستان اور بھارت کی فضائی جھڑپ میں بھارتی رافیل طیارے پاکستانی دفاع کے سامنے ناکام رہے، مسئلہ طیارے کا نہیں بلکہ بھارتی پائلٹس کی مہارت کا تھا۔
Read More...

پاکستان شاہینز نے سری لنکا کو ہرا کر رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کو 5 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ شاہینز اتوار کو بنگلادیش اے کے خلاف ٹائٹل مقابلہ کھیلیں گے۔
Read More...

امریکہ کا یوکرین کو 27 نومبر تک الٹی میٹم: امن منصوبہ مسترد کیا تو دفاعی امداد رک سکتی ہے

امریکا نے یوکرین کو روس-یوکرین امن منصوبے پر دستخط کے لیے 27 نومبر تک کی ڈیڈلائن دے دی ہے۔ منصوبہ نہ ماننے کی صورت میں دفاعی امداد اور انٹیلی جنس شیئرنگ بند ہو سکتی ہے، جبکہ ٹرمپ نے مبینہ طور پر امن منصوبے کی خاموش منظوری بھی دے دی ہے۔
Read More...

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: بھارتی پراکسی فتنۂ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک

لکی مروت اور ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی دو الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنۂ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد، عزمِ استحکام کے تحت ملک گیر آپریشنز جاری۔
Read More...

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا سنسنی خیز سیمی فائنل: بنگلادیش نے بھارت کو سپر اوور میں شکست دے کر فائنل…

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2025 کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی، سپر اوور میں بھارت رن بنانے میں ناکام رہا۔
Read More...

افغان سرزمین مسلسل پاکستان کے خلاف دہشتگردی میں استعمال ہو رہی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغان سرزمین مسلسل پاکستان کے خلاف دہشتگردی میں استعمال ہو رہی ہے۔ بریفنگ میں یورپی یونین دورے، ماسکو اجلاس، کشمیر صورتحال، فلسطین پر مؤقف اور افغانستان سے تجارت معطلی سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی۔
Read More...