عمران خان کی بہنیں بھارتی میڈیا پر پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا کر رہی ہیں، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے عمران خان کی بہنوں پر بھارتی میڈیا پر ملک کو بدنام کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر سے گٹھ جوڑ بے نقاب ہو چکا ہے۔
Read More...

آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا، این ایف سی ایوارڈ اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ مکمل ہو چکا ہے جبکہ این ایف سی ایوارڈ کا اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا۔ حکومت اصلاحات، برآمدات اور آئی ٹی سیکٹر میں بہتری پر توجہ دے رہی ہے۔
Read More...

چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا عمل شروع ہے، اعلان مناسب وقت پر ہوگا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن اپنے مقررہ وقت پر جاری ہوگا، اس حوالے سے قیاس آرائیاں غیر ضروری ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف جلد وطن لوٹ رہے ہیں۔
Read More...

پاک فوج کا انسداد دہشت گردی پروگرام، عراقی اہلکاروں کی خصوصی فوجی تربیت مکمل

پاکستان آرمی نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سنٹر میں عراقی فوج کے 446 اہلکاروں کی انسدادِ دہشت گردی ٹریننگ کامیابی سے مکمل کرلی، گریجویشن تقریب میں اعلیٰ حکام کی شرکت اور دونوں ممالک کے عسکری تعاون کو مزید تقویت ملی۔
Read More...

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر خودکش حملہ: تینوں حملہ آوروں کی افغان شہریت کی نادرا سے تصدیق

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، نادرا نے تینوں حملہ آوروں کی افغان شہریت کی تصدیق کر دی۔ تفتیش میں 100 سے زائد مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ مکمل جبکہ حملہ آوروں کی آمد کی فوٹیج بھی حاصل کرلی گئی۔
Read More...