عمران خان کے خلاف 10 ارب ہتکِ عزت کیس: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا عدالت میں بیان قلمبند

لاہور میں عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے کے ہتک عزت کیس میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے شہباز شریف کے گواہ کے طور پر بیان ریکارڈ کروایا، عدالت نے مزید گواہوں کو 13 دسمبر کو طلب کر لیا۔
Read More...

رنویر سنگھ کی فلم ’دھریندر‘ ریلیز سے قبل سنگین قانونی تنازع کا شکار

رنویر سنگھ کی فلم ’دھریندر‘ ریلیز سے پہلے قانونی تنازع میں پھنس گئی۔ میجر موہت شرما کے خاندان اور چوہدری اسلم کی اہلیہ نے فلم پر اعتراضات اٹھائے، جبکہ ریلیز اب غیر یقینی کا شکار ہے۔
Read More...

پرتھ ٹیسٹ کی پچ پر نامناسب تبصرہ؛ عثمان خواجہ نئی مشکل میں پھنس گئے

آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ پرتھ ٹیسٹ کی پچ پر نامناسب تبصرہ کرنے پر نئے تنازع میں پھنس گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ان سے وضاحت طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ضابطہ اخلاق کی کارروائی بھی ممکن ہے۔
Read More...

اے ٹی سی میں عمران خان سے ملاقات اور شوکت خانم اکاؤنٹس کیس کی سماعت، پی ٹی آئی کا کوئی وکیل پیش نہ…

راولپنڈی کی اے ٹی سی میں عمران خان سے ملاقات اور شوکت خانم اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، لیکن پی ٹی آئی کا کوئی وکیل پیش نہ ہوا۔ عدالت نے سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کردی جبکہ ملاقات کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
Read More...

افغانستان نے وعدے پورے نہیں کیے، چند سو گرفتاریاں کافی نہیں: اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان نے انسداد دہشت گردی کے وعدے پورے نہیں کیے اور چند سو ٹی ٹی پی دہشت گردوں کی گرفتاری کافی نہیں۔ یورپی یونین اور ماسکو دورے میں پاکستان نے اپنا مؤقف مؤثر انداز میں پیش کیا۔
Read More...

ایف بی آر نومبر کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام؛ 156 ارب روپے کا شارٹ فال ریکارڈ

ایف بی آر نومبر میں ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل نہ کر سکا اور 156 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں مجموعی شارٹ فال 413 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔
Read More...

افغانستان کا عالمی دہشتگردی میں بڑھتا کردار، یو این نے افغان سرزمین کو دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ…

افغان طالبان رجیم پر عالمی سطح پر دباؤ بڑھ گیا ہے، یو این رپورٹ میں افغانستان کی سرزمین کو دہشتگرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہ قرار دیا گیا ہے جبکہ بھارت کے ساتھ بڑھتے تعلقات نے خطے کی سیاسی صورتحال کو مزید پیچیدہ کر دیا ہے۔
Read More...

افغان رجیم ناصرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور دنیا کی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکی ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال 1873 دہشتگرد ہلاک ہوئے، جن میں 136 افغان شامل ہیں۔ افغان طالبان کی سہولت کاری، بارڈر مینجمنٹ، نیشنل ایکشن پلان اور افغان مہاجرین کی واپسی پر بھی اہم نکات بیان کیے گئے۔
Read More...

پختونخوا نام کی بحالی، بلدیاتی مضبوطی اور ٹیکس ریلیف: اے این پی کی 28ویں ترمیم کیلئے بڑی تجاویز

اے این پی نے 28ویں آئینی ترمیم کے لیے تجاویز پیش کرتے ہوئے پختونخوا نام، ہائیڈل پاور صوبوں پر وفاقی ٹیکس ختم کرنے، تمباکو کاشتکاروں کیلئے ٹیکس ریلیف اور مستقل بلدیاتی حکومتوں کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
Read More...