آبنائے ہرمز میں نئی طاقت کا توازن بن رہا ہے، ابھی تو ہم نے آغاز بھی نہیں کیا؛ ایرانی اسپیکر باقر…

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا اور اس کے اتحادیوں پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایک نئی 'مساوات' تشکیل پا رہی ہے جو امریکا کے لیے ناقابلِ برداشت ہوگی۔
Read More...

میشا شفیع کو عارضی ریلیف؛ لاہور ہائی کورٹ نے 50 لاکھ ہرجانے کا فیصلہ معطل کر دیا

لاہور ہائی کورٹ نے سیشن کورٹ کی جانب سے میشا شفیع کو علی ظفر کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کے حکم کو مشروط طور پر معطل کر دیا ہے۔ عدالت نے میشا شفیع کو نصف رقم جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے علی ظفر سے جواب طلب کر لیا۔
Read More...

فیفا ورلڈ کپ 2026؛ انعامی رقم اور ٹیموں کے لحاظ سے تاریخ کا سب سے بڑا میلہ، فاتح پر ڈالروں کی برسات

11 جون 2026 سے شروع ہونے والا فیفا ورلڈ کپ تاریخ کا سب سے مہنگا ایونٹ ہوگا جس کے لیے 87 کروڑ ڈالر سے زائد کی رقم مختص کی گئی ہے۔ فاتح ٹیم کو 5 کروڑ 35 لاکھ ڈالر ملیں گے۔
Read More...

چیٹنگ سے سوشل میڈیا تک؛ واٹس ایپ میں اے آئی ٹولز اور میوزک اسٹیٹس کی آمد

واٹس ایپ اپنے انٹرفیس کو انسٹا گرام جیسا بنانے کے لیے بڑی تبدیلیوں پر کام کر رہا ہے۔ نئی اپ ڈیٹ میں اسٹیٹس اب چیٹ ٹیب کے اوپر نظر آئیں گے، جبکہ فون نمبر کے بغیر 'یوزر نیم' کے ذریعے رابطے کا فیچر بھی متعارف کرایا جا رہا ہے۔
Read More...

بی سی سی آئی آئی پی ایل میں ‘گرل فرینڈز کلچر’ سے پریشان؛ کھلاڑیوں کی پارٹنرز کے لیے سخت…

بھارتی کرکٹ بورڈ (BCCI) نے آئی پی ایل اور نیشنل ٹیم میں کھلاڑیوں کی خواتین دوستوں کی مداخلت کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بورڈ کا ماننا ہے کہ 'گرل فرینڈز کلچر' سے لیگ کی ساکھ اور ٹیم کا ڈسپلن متاثر ہو رہا ہے۔
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت، اماراتی قیادت سے مکمل یکجہتی…

وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات میں شہری انفراسٹرکچر پر ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت کرتے ہوئے یو اے ای کی قیادت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے خطے میں امن کے لیے جنگ بندی کے احترام اور سفارتی مذاکرات پر…
Read More...

متحدہ عرب امارات پر ایران کے میزائل اور ڈرون حملے؛ فجیرہ کی آئل تنصیب میں آگ لگ گئی، 3 بھارتی شہری…

متحدہ عرب امارات نے ایران کی جانب سے کیے گئے میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد ملک بھر میں اپنا دفاعی فضائی نظام فعال کر دیا ہے۔ فجیرہ کے صنعتی علاقے میں ڈرون حملے سے تیل کی تنصیب میں آگ بھڑک اٹھی جس میں 3 بھارتی شہری زخمی ہوئے ہیں۔
Read More...

ملک میں پیٹرول و ڈیزل کے ذخائر تسلی بخش ہیں، مئی و جون تک بلا تعطل فراہمی یقینی بنا لی گئی؛ نائب…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں ملک بھر کی ریفائنریز اور آئل اسٹوریج تنصیبات کی سکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔ وزارت پیٹرولیم نے بریفنگ دی کہ جون 2026 تک ایندھن کے وافر ذخائر موجود ہیں اور سپلائی چین کی روزانہ نگرانی کی…
Read More...

جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی چوکی پر خودکش حملہ ناکام؛ پاک فوج کی کارروائی میں حملہ آور ہلاک، 7…

جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں سیکیورٹی فورسز نے بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے فوجی چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ بروقت کارروائی میں حملہ آور ہلاک ہوگیا، جبکہ دھماکے کی زد میں آکر 7 شہری زخمی ہوئے۔
Read More...

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس؛ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بی این پی کمپنی کی درخواست مسترد کر دی، لیز کی…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو پراجیکٹ کی لیز منسوخی کے خلاف بی این پی کمپنی کی درخواست خارج کر دی ہے۔ عدالت نے سی ڈی اے کے اقدام کو درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ کمپنی اربوں روپے کی نادہندہ ہے اور سپریم کورٹ کی شرائط پوری کرنے…
Read More...