بلوچستان کے بہادر سپوت لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نمازِ جنازہ کوئٹہ میں ادا؛ وزیراعظم اور فیلڈ…

بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین کی نمازِ جنازہ کوئٹہ میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں اعلیٰ عسکری و سول حکام نے شرکت کی اور شہید کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
Read More...

پروجیکٹ فریڈم روکنے پر صدر ٹرمپ کے شکر گزار ہیں، پاکستان امن کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا؛…

وزیراعظم شہباز شریف نے آبنائے ہرمز میں امریکی مشن 'پروجیکٹ فریڈم' روکنے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے جرات مندانہ فیصلہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے ایران اور امریکا کے درمیان براہِ راست مذاکرات کو خطے کے لیے خوش آئند قرار دیا۔
Read More...

معرکۂ حق؛ کسی بھی مہم جوئی کا جواب پہلے سے زیادہ شدید اور فیصلہ کن ہوگا، وزیر دفاع خواجہ آصف کی…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر بھارت کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ کسی بھی مہم جوئی کا جواب دشمن کے تصور سے زیادہ تیز اور مربوط ہوگا۔ انہوں نے ہندوتوا پالیسیوں کو خطے کے امن کا دشمن قرار دیا۔
Read More...

خطے میں امن کا دارومدار باہمی تحمل اور خودمختاری کے احترام پر ہے؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی زیرِ صدارت…

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی زیرِ صدارت 275 ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں علاقائی کشیدگی پر تحمل، دہشت گرد نیٹ ورکس کے خاتمے اور معرکہ حق کی کامیابیوں کا اعادہ کیا گیا۔ فورم نے افغان طالبان کی گمراہ کن پالیسیوں کو بھی ہدفِ تنقید…
Read More...

آبنائے ہرمز میں نئی طاقت کا توازن بن رہا ہے، ابھی تو ہم نے آغاز بھی نہیں کیا؛ ایرانی اسپیکر باقر…

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا اور اس کے اتحادیوں پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایک نئی 'مساوات' تشکیل پا رہی ہے جو امریکا کے لیے ناقابلِ برداشت ہوگی۔
Read More...

میشا شفیع کو عارضی ریلیف؛ لاہور ہائی کورٹ نے 50 لاکھ ہرجانے کا فیصلہ معطل کر دیا

لاہور ہائی کورٹ نے سیشن کورٹ کی جانب سے میشا شفیع کو علی ظفر کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کے حکم کو مشروط طور پر معطل کر دیا ہے۔ عدالت نے میشا شفیع کو نصف رقم جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے علی ظفر سے جواب طلب کر لیا۔
Read More...

فیفا ورلڈ کپ 2026؛ انعامی رقم اور ٹیموں کے لحاظ سے تاریخ کا سب سے بڑا میلہ، فاتح پر ڈالروں کی برسات

11 جون 2026 سے شروع ہونے والا فیفا ورلڈ کپ تاریخ کا سب سے مہنگا ایونٹ ہوگا جس کے لیے 87 کروڑ ڈالر سے زائد کی رقم مختص کی گئی ہے۔ فاتح ٹیم کو 5 کروڑ 35 لاکھ ڈالر ملیں گے۔
Read More...

چیٹنگ سے سوشل میڈیا تک؛ واٹس ایپ میں اے آئی ٹولز اور میوزک اسٹیٹس کی آمد

واٹس ایپ اپنے انٹرفیس کو انسٹا گرام جیسا بنانے کے لیے بڑی تبدیلیوں پر کام کر رہا ہے۔ نئی اپ ڈیٹ میں اسٹیٹس اب چیٹ ٹیب کے اوپر نظر آئیں گے، جبکہ فون نمبر کے بغیر 'یوزر نیم' کے ذریعے رابطے کا فیچر بھی متعارف کرایا جا رہا ہے۔
Read More...

بی سی سی آئی آئی پی ایل میں ‘گرل فرینڈز کلچر’ سے پریشان؛ کھلاڑیوں کی پارٹنرز کے لیے سخت…

بھارتی کرکٹ بورڈ (BCCI) نے آئی پی ایل اور نیشنل ٹیم میں کھلاڑیوں کی خواتین دوستوں کی مداخلت کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بورڈ کا ماننا ہے کہ 'گرل فرینڈز کلچر' سے لیگ کی ساکھ اور ٹیم کا ڈسپلن متاثر ہو رہا ہے۔
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت، اماراتی قیادت سے مکمل یکجہتی…

وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات میں شہری انفراسٹرکچر پر ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت کرتے ہوئے یو اے ای کی قیادت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے خطے میں امن کے لیے جنگ بندی کے احترام اور سفارتی مذاکرات پر…
Read More...