وزیراعظم شہباز شریف کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت، اماراتی قیادت سے مکمل یکجہتی…

وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات میں شہری انفراسٹرکچر پر ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت کرتے ہوئے یو اے ای کی قیادت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے خطے میں امن کے لیے جنگ بندی کے احترام اور سفارتی مذاکرات پر…
Read More...

متحدہ عرب امارات پر ایران کے میزائل اور ڈرون حملے؛ فجیرہ کی آئل تنصیب میں آگ لگ گئی، 3 بھارتی شہری…

متحدہ عرب امارات نے ایران کی جانب سے کیے گئے میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد ملک بھر میں اپنا دفاعی فضائی نظام فعال کر دیا ہے۔ فجیرہ کے صنعتی علاقے میں ڈرون حملے سے تیل کی تنصیب میں آگ بھڑک اٹھی جس میں 3 بھارتی شہری زخمی ہوئے ہیں۔
Read More...

ملک میں پیٹرول و ڈیزل کے ذخائر تسلی بخش ہیں، مئی و جون تک بلا تعطل فراہمی یقینی بنا لی گئی؛ نائب…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں ملک بھر کی ریفائنریز اور آئل اسٹوریج تنصیبات کی سکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔ وزارت پیٹرولیم نے بریفنگ دی کہ جون 2026 تک ایندھن کے وافر ذخائر موجود ہیں اور سپلائی چین کی روزانہ نگرانی کی…
Read More...

جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی چوکی پر خودکش حملہ ناکام؛ پاک فوج کی کارروائی میں حملہ آور ہلاک، 7…

جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں سیکیورٹی فورسز نے بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے فوجی چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ بروقت کارروائی میں حملہ آور ہلاک ہوگیا، جبکہ دھماکے کی زد میں آکر 7 شہری زخمی ہوئے۔
Read More...

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس؛ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بی این پی کمپنی کی درخواست مسترد کر دی، لیز کی…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو پراجیکٹ کی لیز منسوخی کے خلاف بی این پی کمپنی کی درخواست خارج کر دی ہے۔ عدالت نے سی ڈی اے کے اقدام کو درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ کمپنی اربوں روپے کی نادہندہ ہے اور سپریم کورٹ کی شرائط پوری کرنے…
Read More...

بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کا بڑا ریسکیو آپریشن؛ بھارتی اور انڈونیشیائی عملے کی جان بچا لی گئی

پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے تکنیکی خرابی کا شکار بھارتی جہاز 'ایم وی گوتم' کے عملے کو بچا لیا۔ ممبئی ریسکیو سینٹر کی درخواست پر پی ایم ایس اے کے جہاز 'کشمیر' نے بروقت طبی اور تکنیکی امداد فراہم…
Read More...

وفاقی آئینی عدالت کا تاریخی فیصلہ؛ عدالتی فیصلے 90 دن میں سنانا لازمی قرار، تاخیر پر فیصلہ کالعدم ہو…

وفاقی آئینی عدالت نے فیصلے محفوظ رکھنے اور قبل از وقت لیک ہونے کے خلاف بڑا فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہائی کورٹس 90 دن میں فیصلہ سنانے کی پابند ہیں، بصورتِ دیگر فیصلہ کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے۔
Read More...

پی ایس ایل 11 کا کامیاب اختتام؛ اگلے سال نئے شہروں کو میزبانی ملے گی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا…

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل 11 کے کامیاب انعقاد پر لاہور کے شائقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل 12 مزید شہروں اور نئے وینیوز کے ساتھ پہلے سے بھی بڑا اور بہتر ہوگا۔
Read More...

ایران کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ؛ پاسدارانِ انقلاب نے نیا نقشہ جاری کر دیا

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کی نئی حد بندی کا نقشہ جاری کرتے ہوئے امریکی بحریہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس کے قریب نہ آئے۔ رپورٹ کے مطابق ایران نے وارننگ نظر انداز کرنے پر ایک امریکی جہاز کو دو میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ…
Read More...

"معرکہ حق عزم و حوصلے کی جیت ہے”، کراچی میں یادگاری تقریب سے بلاول بھٹو کا خطاب

کراچی میں 'معرکہ حق' کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے کہا کہ افواجِ پاکستان نے میدانِ جنگ میں دشمن کو عبرتناک شکست دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ بھارت کو چند گھنٹوں میں کرارا…
Read More...