یو اے ای میں پاکستانیوں کو کوئی خطرہ نہیں؛ وزارتِ داخلہ نے سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈا مسترد کر دیا

وفاقی وزارتِ داخلہ نے متحدہ عرب امارات سے کسی مخصوص ملک یا فرقے کے افراد کی بے دخلی سے متعلق خبروں کو من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق بے دخلی صرف قوانین کی خلاف ورزی پر ہوتی ہے۔
Read More...

ڈھاکا ٹیسٹ کا پہلا دن: کپتان نجم الحسن شانتو کی سنچری، بنگلادیش کا پاکستان کے خلاف پہاڑ جیسا مجموعہ؛…

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز میزبان ٹیم نے 4 وکٹوں پر 301 رنز بنا کر پوزیشن مستحکم کر لی۔ کپتان نجم الحسن شانتو نے 101 اور مومن الحق نے 91 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
Read More...

ہنگو میں فتنہ الخوارج کی بڑی دراندازی ناکام؛ 100 سے زائد دہشت گرد پسپا، 6 شہری شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس، سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 100 سے زائد دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔ دہشت گردوں کی مارٹر شیلنگ سے 6 شہری شہید ہو گئے۔
Read More...

فیفا ورلڈ کپ اور شکیرا کا جوڑ پھر برقرار؛ 2026 کے عالمی میلے کے لیے آفیشل گانے ‘ڈائے…

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنے نئے آفیشل گانے 'ڈائے ڈائے' کا ٹیزر جاری کر دیا ہے۔ نائیجیرین گلوکار برنا بوائے کے اشتراک سے تیار یہ گانا 14 مئی کو ریلیز ہوگا۔
Read More...

سی آئی اے کی خفیہ رپورٹ نے صدر ٹرمپ کے دعوؤں کی تردید کر دی؛ "ایران کی 75 فیصد میزائل صلاحیت اب…

امریکی انٹیلیجنس ایجنسی سی آئی اے کی خفیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ شدید بمباری کے باوجود ایران اپنے 70 فیصد میزائل ذخائر اور 75 فیصد موبائل لانچرز بچانے میں کامیاب رہا ہے، جو صدر ٹرمپ کے دعوؤں کے برعکس ہے۔
Read More...

سید نور نے جنت مرزا کو فلم میں کاسٹ کرنا "تباہی” قرار دے دیا

پاکستان کے نامور فلم ڈائریکٹر سید نور نے ٹک ٹاکر جنت مرزا کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے فیصلے کو 'تباہ کن' قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا فالورز کی بنیاد پر کسی کو فلم میں لینا کامیابی کی ضمانت نہیں۔
Read More...

پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا: بابر اعظم انجری کے باعث بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا نقصان؛ اسٹار بیٹر بابر اعظم گھٹنے کی تکلیف کے باعث میچ سے باہر ہو گئے۔ پی سی بی میڈیکل پینل ان کی فٹنس کا جائزہ لے رہا ہے۔
Read More...

سعودی عرب کا فضائی حدود دینے سے انکار، ٹرمپ ‘پراجیکٹ فریڈم’ روکنے پر مجبور؛ امریکی میڈیا…

امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے 'پراجیکٹ فریڈم' کے لیے اپنی فضائی حدود دینے سے انکار کر دیا ہے، جس کے باعث صدر ٹرمپ کو آبنائے ہرمز میں جاری فوجی آپریشن وقتی طور پر روکنا پڑا۔
Read More...

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی؛ "ہم یہاں بدلہ لینے نہیں، اچھی…

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز کل سے میرپور ڈھاکہ میں ہو رہا ہے۔ ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر کپتان شان مسعود اور شاہین آفریدی نے ٹیم کی تیاریوں اور اہداف کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کی۔
Read More...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کا عالمی سطح پر اعتراف؛ امریکی صدر نے ‘عظیم…

ہسپانوی جریدے 'ایل پائس' نے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے کردار کو کلیدی قرار دیتے ہوئے انہیں ایک فاتح اور بااثر عالمی شخصیت قرار دیا ہے۔
Read More...