پاک چین دوستی کے 75 سال؛ وزیراعظم شہباز شریف 23 مئی کو چین کے اہم سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وہ چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے، جبکہ سی پیک اور تجارت سمیت مختلف شعبوں میں اہم معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔
Read More...

تمام خدشات ختم؛ ایران کی فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق، میزبان ممالک کے سامنے 10 شرائط رکھ دیں

ایرانی فٹ بال فیڈریشن نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ ٹیم اپنا پہلا میچ 15 جون کو لاس اینجلس میں کھیلے گی۔ ایران نے ویزا اور سکیورٹی سے متعلق 10 شرائط بھی پیش کی ہیں۔
Read More...

عالمی سفارت کاری کا مرکز ‘اسلام آباد’؛ امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی مذاکرات اگلے…

امریکی اخبار 'دی وال اسٹریٹ جرنل' کے مطابق امریکہ اور ایران اگلے ہفتے اسلام آباد میں مذاکرات بحال کر سکتے ہیں۔ 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت کے ذریعے جنگ کے خاتمے اور جوہری مسائل پر بات ہوگی۔
Read More...

عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ؛ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، فی لیٹر نرخ 414 روپے سے…

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول 14.92 روپے اور ڈیزل 15 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق 9 مئی سے ہو گیا ہے۔
Read More...

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں؛ بھارتی پشت پناہی میں سرگرم ‘فتنہ…

سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے اضلاع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
Read More...

آبنائے ہرمز میں چین کے تیل بردار بحری جہاز پر حملہ، بیجنگ کا شدید تشویش کا اظہار

آبنائے ہرمز میں چین کے تیل بردار ٹینکر کو نامعلوم سمت سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے تجارتی جہازوں کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Read More...

پاکستان کے لیے بڑی معاشی کامیابی؛ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور کر لی

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دے دی ہے۔ اس رقم میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے 20 کروڑ ڈالر کا اضافی فنڈ بھی شامل ہے۔
Read More...

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی؛ آسٹریلیا نے بھی کالعدم بی ایل اے اور اس کی قیادت پر سخت پابندیاں عائد…

آسٹریلیا نے پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث کالعدم بی ایل اے اور اس کے 3 سینئر رہنماؤں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ پابندیوں کا مقصد تنظیم کی مالی معاونت اور بھرتیوں کا راستہ روکنا ہے۔
Read More...

پاکستان کی عالمی سفارت کاری کی بڑی فتح؛ امریکی ایوانِ نمائندگان میں پاکستان کو ‘قابلِ اعتماد…

امریکی کانگریس کے رکن آل گرین نے ایوان میں پاکستان کی امن کوششوں کی ستائش کی قرارداد پیش کر دی۔ قرارداد میں ایران جنگ کے دوران پاکستان کے غیر جانبدار اور کلیدی سفارتی کردار کو سراہا گیا ہے۔
Read More...

قطر سے سستی گیس ملنے کی امید؛ پاکستان نے عالمی مارکیٹ کی کم ترین بولیاں مسترد کر دیں

پاکستان نے قطر سے سستی ایل این جی ملنے کے مثبت اشاروں کے بعد عالمی کمپنیوں کی کم ترین بولیاں مسترد کر دی ہیں۔ پاکستان کو قطر سے 2 کارگوز برینٹ خام تیل کی قیمت کے 13.37 فیصد نرخ پر ملنے کی توقع ہے۔
Read More...