ایرانی صدر مسعود پزیشکیان کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے پہلی ملاقات؛ ڈھائی گھنٹے تک تفصیلی گفتگو

ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے اپنی پہلی طویل ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عالمی سطح پر سپریم لیڈر کی صحت اور روپوشی سے متعلق چہ مگوئیاں عروج پر تھیں۔
Read More...

معرکہ حق: پاک فضائیہ نے بھارت کے 4 رافیل سمیت 8 طیارے مار گرائے، اسکور ‘آٹھ صفر’ ہو گیا؛…

ڈپٹی چیف آف ایئر اسٹاف ایئر وائس مارشل طارق غازی نے انکشاف کیا ہے کہ معرکہ حق میں پاک فضائیہ نے بھارت کے 4 رافیل سمیت 8 جنگجی طیارے مار گرائے۔ انہوں نے کہا کہ دشمن اب تک سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے کہ آخر ہوا کیا تھا۔
Read More...

دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا، کسی کا باپ بھی پاکستان پر آنچ نہیں لا سکتا؛ ڈی جی آئی ایس پی آر کی…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے معرکۂ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ پاکستان نے اپنے سے 5 گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر عبرتناک شکست دی، جو کچھ دنیا نے دیکھا وہ ہماری طاقت کا محض 10 سے 15 فیصد تھا۔
Read More...

امریکی جنگ بندی تجاویز پر ایرانی جواب آج پاکستان کے ذریعے واشنگٹن کو جواب کی تیاری

ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان اہم سفارتی کردار ادا کر رہا ہے۔ تہران کی جانب سے امریکی تجاویز کا جواب آج پاکستان کے ذریعے واشنگٹن بھیجے جانے کا امکان ہے، جبکہ صدر ٹرمپ نے ایک ہفتے میں ڈیل کی امید ظاہر کی ہے۔
Read More...

"بھارتی وزیراعظم ہاؤس پر ہمارے ڈرون گھومتے رہے، بھارت خوف زدہ ہو کر جنگ سے بھاگا”؛ وفاقی…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے انکشاف کیا ہے کہ معرکہ حق کے دوران پاکستانی ڈرونز نئی دہلی میں بھارتی وزیراعظم ہاؤس کے اوپر پرواز کرتے رہے جس سے دشمن خوف میں مبتلا ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے مداخلت کر کے بھارت کی جان چھڑوائی۔
Read More...

بھارتی فضائیہ کو عبرتناک اور تذلیل آمیز شکست دی، سری نگر سے بھٹنڈا تک دشمن کو سبق سکھایا؛ ائیر چیف…

سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے بھارت کے ایس 400 سسٹم اور دنیا کے سرفہرست لڑاکا طیاروں کو خاک میں ملا کر دشمن کی سائبر سکیورٹی کو تباہ کر دیا۔
Read More...

معرکہ حق کا ایک سال مکمل: "دشمن کی ہر مہم جوئی کا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا”؛ پاک افواج…

معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر پاک افواج نے دشمن کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی مہم جوئی کا جواب پہلے سے زیادہ طاقت اور درستگی سے دیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ مستقبل کی بڑی قوت بن کر ابھر رہی ہے۔
Read More...

200 یونٹس والی عمومی بجلی سبسڈی ختم، جنوری 2027 سے ‘ٹارگٹڈ سبسڈی’ کا نیا نظام نافذ ہوگا

پاکستان نے آئی ایم ایف کو بجلی سبسڈی کے نظام میں بڑی تبدیلی کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ جنوری 2027 سے 200 یونٹس تک کی عمومی سبسڈی ختم کر کے صرف BISP کے مستحقین کو ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی۔
Read More...

بلوچستان کے بہادر سپوت لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نمازِ جنازہ کوئٹہ میں ادا؛ وزیراعظم اور فیلڈ…

بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین کی نمازِ جنازہ کوئٹہ میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں اعلیٰ عسکری و سول حکام نے شرکت کی اور شہید کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
Read More...

پروجیکٹ فریڈم روکنے پر صدر ٹرمپ کے شکر گزار ہیں، پاکستان امن کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا؛…

وزیراعظم شہباز شریف نے آبنائے ہرمز میں امریکی مشن 'پروجیکٹ فریڈم' روکنے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے جرات مندانہ فیصلہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے ایران اور امریکا کے درمیان براہِ راست مذاکرات کو خطے کے لیے خوش آئند قرار دیا۔
Read More...