صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے؛ امریکی فضائیہ کے طیارے لاجسٹک سامان لے کر چین پہنچ گئے، شی…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 سے 15 مئی تک چین کا تاریخی دورہ کریں گے۔ دورے کی تیاریوں کے لیے امریکی فوجی ٹرانسپورٹ طیارے سکیورٹی آلات اور گاڑیاں لے کر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔
Read More...

"اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا”؛ انٹیلیجنس ایجنسیوں نے خاتون خودکش بمبار کو گرفتار کر…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں گرفتار خاتون خودکش بمبار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ انٹیلیجنس ایجنسیوں نے اسلام آباد میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔
Read More...

"10 مئی پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے، دشمن کے 8 طیارے مار گرائے”؛ صدر مملکت آصف علی…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت پر پاکستان کا ردعمل تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا، دشمن کے 8 طیارے گرائے گئے۔
Read More...

پاکستان کی ثالثی رنگ لے آئی؛ ایران نے امریکی تجاویز پر اپنا جواب اسلام آباد کے حوالے کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے تصدیق کی ہے کہ ایران نے امریکی تجاویز کا جواب پاکستان کو پہنچا دیا ہے۔ ایران نے عارضی جنگ بندی مسترد کرتے ہوئے جنگ کے مستقل خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
Read More...

"ہر طرف شاہینوں کا غلبہ اور دشمن کے طیاروں کا ملبہ تھا”؛ وزیراعظم کا 10 مئی کو…

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر خطاب کرتے ہوئے 10 مئی کو 'یومِ معرکہ حق' کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے دشمن کی فضائی برتری کے پول کھولنے پر افواج کو سلام پیش کیا۔
Read More...

معرکہ حق دو نظریات کا فیصلہ کن مقابلہ تھا، دشمن کی ہر مہم جوئی کا جواب ‘تکلیف دہ’ ہوگا؛…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر جی ایچ کیو میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے اور دشمن کی کسی بھی نئی مہم جوئی کے اثرات انتہائی خطرناک اور دور رس ہوں گے۔
Read More...

"یوکرین تنازع اپنے منطقی انجام کے قریب ہے”؛ روسی صدر پیوٹن کا جنگ کے خاتمے کا اشارہ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کا اشارہ دیتے ہوئے مذاکرات میں امریکی سہولت کاری کا شکریہ ادا کیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے اعلان کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان 3 روزہ جنگ بندی اور قیدیوں کا تبادلہ ہوگا۔
Read More...

"دہشت گردی کے خلاف جنگ پورے ملک کی جنگ ہے”؛ وزیراعظم کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو ہر…

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے بنوں حملے کی مذمت کی اور دہشت گردی کے خلاف صوبائی حکومت کو مکمل وفاقی تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
Read More...