میرپور ٹیسٹ: بنگلا دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے ہرا دیا؛ 268 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی بیٹنگ لائن…

بنگلا دیش نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 104 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔ 268 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 163 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
Read More...

"نور خان ایئر بیس پر ایرانی طیاروں سے متعلق رپورٹ گمراہ کن ہے”؛ دفتر خارجہ نے سی بی ایس…

پاکستانی دفتر خارجہ نے نور خان ایئر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا کی رپورٹ کو سنسنی خیز قرار دے کر مسترد کر دیا اور واضح کیا کہ یہ طیارے خالصتاً سفارتی و انتظامی مقاصد کے لیے آئے۔
Read More...

"عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں”؛ صدر آصف علی زرداری کی…

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ایوان صدر میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں ملکی مجموعی صورتحال، مہنگائی میں کمی اور علاقائی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read More...

قطر سے ایل این جی سپلائی بحال؛ پاکستان نے مئی کے اسپاٹ ٹینڈرز منسوخ کر دیے

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگوز کی آمد کے بعد مئی کے اسپاٹ ٹینڈرز منسوخ کر دیے ہیں۔ وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے سینیٹ کمیٹی کو پٹرولیم قیمتوں اور اسٹاک کی صورتحال پر بریفنگ دی۔
Read More...

"پاکستان اب بھی ایران اور امریکا کے درمیان باضابطہ ثالث ہے”؛ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا…

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان تہران اور واشنگٹن کے درمیان باضابطہ ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کے مطالبات بھی سامنے رکھ دیے۔
Read More...

بنوں حملہ: "افغانستان میں موجود دہشت گردوں نے منصوبہ بندی کی”، پاکستان کا افغان ناظم…

پاکستان نے بنوں حملے کے تانے بانے افغانستان سے ملنے پر افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر لیا۔ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ وہ دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
Read More...