ڈھاکا ٹیسٹ: ڈیبیو اسٹار اذان اویس کی شاندار سنچری، پاکستان پہلی اننگز میں 386 رنز بنا کر آؤٹ؛ بنگلا…

ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی ٹیم 386 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ ڈیبیو کرنے والے اذان اویس نے سنچری داغ دی جبکہ بنگلا دیش نے تیسرے روز کے اختتام تک دوسری اننگز میں 7 رنز بنا لیے ہیں۔
Read More...

اسرائیل کا ایران کے خلاف کارروائیوں کے لیے عراقی صحرا میں ‘خفیہ فوجی اڈہ’؛ وال اسٹریٹ…

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران پر حملوں کے لیے عراق کے صحرائی علاقے میں خفیہ اڈہ قائم کر رکھا تھا، عراقی فوج کے قریب پہنچنے پر فضائی بمباری بھی کی گئی۔
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف اور قطری ہم منصب کے درمیان چند روز میں دوسرا ٹیلیفونک رابطہ، اہم علاقائی امور پر…

وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال اور امن کوششوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
Read More...

معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور عسکری قیادت کی قوم کو مبارکباد، "دشمن کا…

معرکۂ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور عسکری قیادت نے قوم کو مبارکباد دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس معرکے نے دشمن کے فالس فلیگ آپریشنز اور پروپیگنڈے کو عالمی سطح پر رسوا کر دیا۔
Read More...

عوام کو ریلیف دینا پہلی ترجیح؛ پیٹرولیم سبسڈی اور معاشی بہتری پر وفاقی وزراء کی بریفنگ

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے معاشی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ برآمدات اور ترسیلاتِ زر میں اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ عالمی منڈی میں قیمتوں کے باوجود سپلائی چین محفوظ ہے۔
Read More...

معرکۂ حق کا ایک سال مکمل؛ "دشمن کو عبرتناک شکست دی، پاکستان ناقابلِ تسخیر ہے”، صدر اور…

معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے افواجِ پاکستان کی جرات کو سراہا ہے۔ انہوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت اور ایران امریکہ تنازع میں پاکستان کے ثالثی کردار کو عالمی سطح پر بڑی کامیابی قرار دیا۔
Read More...

آبنائے ہرمز میں بحری تجارت کا تحفظ؛ برطانیہ نے اپنا جدید ترین جنگی جہاز ‘ایچ ایم ایس…

برطانیہ نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کے تحفظ کے لیے اپنا جدید ترین ڈسٹرائر 'ایچ ایم ایس ڈریگن' تعینات کر دیا ہے۔ یہ قدم فرانس کے ساتھ مل کر ممکنہ بین الاقوامی بحری مشن کی تیاریوں کا حصہ ہے۔
Read More...

انسدادِ دہشت گردی میں پاک-امریکا تعاون؛ صدر ٹرمپ نے پاکستان کے کلیدی کردار کی تعریف کر دی

امریکا کی سالانہ انسدادِ دہشت گردی رپورٹ 2026 کے مطابق ایبی گیٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو پاکستان نے گرفتار کر کے امریکا کے حوالے کر دیا۔ صدر ٹرمپ نے اس تعاون پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
Read More...

صدر ٹرمپ کا ایران کو الٹی میٹم؛ "امن مذاکرات ناکام ہوئے تو ‘پروجیکٹ فریڈم پلس’ شروع…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے جنگ بندی کی تجاویز کا مثبت جواب نہ دیا تو آبنائے ہرمز میں 'پروجیکٹ فریڈم پلس' آپریشن شروع کیا جائے گا۔ انہوں نے ایرانی فوج کی کمزوری کا دعویٰ بھی کیا ہے۔
Read More...

ڈھاکا ٹیسٹ: محمد عباس کے 5 شکار، جواب میں ڈیبیو کرنے والے اذان اویس اور عبداللہ فضل کی شاندار بیٹنگ

ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے دن بنگلادیش کی ٹیم 413 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ جواب میں پاکستان نے ایک وکٹ پر 179 رنز بنا لیے ہیں۔ ڈیبیو کرنے والے اذان اویس 85 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔
Read More...