8 سالہ طویل قانونی جنگ کا ڈرامائی اختتام؛ ہسپانوی عدالت نے عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کو ٹیکس…

اسپین کی ہائی کورٹ نے کولمبین گلوکارہ شکیرا کو ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بے قصور قرار دیتے ہوئے بری کر دیا ہے۔ عدالت نے ہسپانوی ٹیکس حکام کو حکم دیا ہے کہ شکیرا کو 6 کروڑ یورو سے زائد کی رقم سود سمیت واپس کی جائے۔
Read More...

"امریکی دعویٰ انتہائی افسوسناک اور بے بنیاد جھوٹ ہے”؛ ایران نے میناب اسکول کو کروز میزائل…

ایران نے جنوبی شہر میناب کے اسکول پر امریکی میزائل حملے اور اسے کروز میزائل بیس قرار دینے کے دعوے کو "جنگی جرم" اور "جھوٹ" قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ امریکی سینٹکام نے کانگریس میں اعتراف کیا ہے کہ ابتدائی تحقیقات پیچیدہ ہیں۔
Read More...

بنگلادیش نے تاریخ رقم کر دی؛ دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو 78 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ

بنگلادیش نے سلہٹ ٹیسٹ میں پاکستان کو 78 رنز سے ہرا کر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-2 سے وائٹ واش کر دیا۔ 437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم محمد رضوان کی 94 رنز کی مزاحمت کے باوجود 358 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
Read More...

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کا خطرہ ٹالنے کے لیے پاکستان متحرک؛ وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹے میں دوسری بار…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹے کے اندر دوبارہ تہران پہنچ گئے۔ انہوں نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور پاسدارانِ انقلاب کی قیادت سے ملاقات کر کے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی بحالی اور علاقائی امن پر اہم مشاورت کی۔
Read More...

فیفا ورلڈ کپ 2026؛ برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کی قومی اسکواڈ میں تاریخی واپسی

برازیل کے مایہ ناز فٹبالر نیمار جونیئر کو فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے برازیل کے 26 رکنی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ طویل عرصے بعد انجری سے واپسی پر ہیڈ کوچ کارلو اینسیلوٹی نے ان کی فٹنس کی تصدیق کی ہے۔
Read More...

ایران پر آج ہونے والا طے شدہ حملہ سعودی عرب، قطر اور یو اے ای کی درخواست پر مؤخر کیا، صدر ٹرمپ کا…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیجی ممالک کے سربراہان کی اپیل پر ایران پر فوجی حملہ مؤخر کر دیا۔ اسرائیلی صحافی باراک رویڈ کے مطابق خلیجی ممالک نے خبردار کیا تھا کہ جنگ کی قیمت انہیں چکانی پڑے گی۔
Read More...

دشمن اب پاکستان پر بری نظر ڈالنے کی جرات نہیں کرے گا، ‘آپریشن غضب للحق’ نے دہشت گردوں کے…

وزیراعظم شہباز شریف نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں زیرِ تربیت افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے شاہینوں اور فتح میزائلوں نے بھارت کو ناقابلِ فراموش سبق سکھایا۔ انہوں نے امریکہ اور ایران کے درمیان پاکستان کی کامیاب سفارتی…
Read More...

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن؛ فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوہ میں سیکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے مقامی آبادی کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا۔
Read More...

سیاسی تشہیر کے لیے کیا گیا دورہ ہزیمت میں بدل گیا؛ نیدرلینڈ کے وزیراعظم نے مودی کو آئینہ دکھا دیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ یورپ کے دوران بھارت کو شدید سفارتی سبکی کا سامنا۔ نیدرلینڈ کے وزیراعظم اور یورپی یونین نے مودی کو اقلیتوں کے حقوق، آزادیِ صحافت اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر کھرا کھرا جواب دے دیا۔
Read More...