سلہٹ ٹیسٹ کا سنسنی خیز اختتام قریب؛ 437 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 7 وکٹ پر 316…

بنگلادیش کے خلاف سلہٹ ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مشکلات کا شکار۔ چوتھے دن کے اختتام پر پاکستان نے 437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹ پر 316 رنز بنا لیے۔ محمد رضوان 75 رنز کے ساتھ کریز پر موجود۔
Read More...

منفی پروپیگنڈا اور پراکسیز پاکستان کی ترقی نہیں روک سکتیں، دشمن قوتیں ناکام ہوں گی؛ چیف آف ڈیفنس…

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ کا دورہ کیا اور واضح کیا کہ جعلی خبروں اور بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے ذریعے پاکستان کا سفرِ ترقی سبوتاژ نہیں کیا جا سکتا۔
Read More...

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں، بابر اعظم اور فخر زمان کی واپسی کا…

آسٹریلیا کے خلاف 30 مئی سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا انتخاب حتمی مراحل میں داخل ہو گیا۔ بابر اعظم، فخر زمان اور حنین شاہ کی شمولیت کا امکان ہے جبکہ فہیم اشرف اور حسین طلعت کی چھٹی متوقع ہے۔
Read More...

بھارت نے دوبارہ للکارا تو اس کا جغرافیہ بدل کر تاریخ کا حصہ بنا دیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف کا…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی آرمی چیف کی دھمکی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو پہلے لگنے والی مار اب تک یاد ہوگی۔ انہوں نے ایران پر حملے کے امکان کو بھی مسترد کر دیا۔
Read More...

خیبر پختونخوا کے حقوق پر پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک پیج پر؛ وزیراعلیٰ، گورنر اور اپوزیشن…

خیبر پختونخوا کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار بڑا بریک تھرو؛ پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، پیپلز پارٹی کے گورنر فیصل کریم کنڈی اور ن لیگ کے اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاق سے صوبے کے آئینی حقوق کا مطالبہ…
Read More...

امریکہ اور اسرائیل کی ایران پر اب تک کے سب سے بڑے حملے کی تیاریاں؛ ‘آپریشن ایپک فیوری’…

امریکی اخبار 'نیویارک ٹائمز' نے دعویٰ کیا ہے کہ پینٹاگون ایران کے خلاف 'آپریشن ایپک فیوری' دوبارہ شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ امریکہ اور اسرائیل رواں ہفتے ایران کے فوجی اڈوں اور تیل کے مراکز پر شدید بمباری کر سکتے ہیں۔
Read More...

سعودی وزارت حج و عمرہ کا نئے عمرہ سیزن کی تاریخوں کا اعلان؛ 31 مئی سے ویزوں کا اجرا، نسک ایپ پر…

سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئے عمرہ سیزن 1448ھ کی اہم تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ عمرہ ویزوں کا اجرا 31 مئی 2026 سے شروع ہوگا جبکہ زائرین 15 ذوالحج سے مکہ مکرمہ میں داخل ہو سکیں گے۔
Read More...

امریکہ اور ایران میں مذاکرات کے لیے پاکستان کی ثالثی تیز؛ وزیر داخلہ محسن نقوی کی تہران میں ایرانی…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور سپیکر باقر قالیباف سے ملاقاتیں کی ہیں۔ یہ دورہ امریکہ اور ایران کے درمیان جنگی تعطل کو ختم کرنے اور پاکستانی ثالثی کی کوششوں کا حصہ ہے۔
Read More...

"زندگی میں کبھی کسی فلم کا اسکرپٹ خود نہیں پڑھا”؛ سلمان خان کا حیران کن انکشاف

بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے پورے فلمی کیریئر میں کبھی کوئی اسکرپٹ خود نہیں پڑھا بلکہ وہ کہانی سننا پسند کرتے ہیں۔ انہوں نے دوستوں سے گھڑیاں ادھار لینے کا اعتراف بھی کیا ہے۔
Read More...

افغانستان یورپ کی سلامتی کے لیے سنگین چیلنج؛ ‘داعش خراسان’ یورپی ممالک کے لیے سب سے بڑا…

یورپی یونین کی 23 صفحات پر مشتمل لیک شدہ خفیہ خطراتی جائزہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیم 'داعش خراسان' اس وقت یورپ کی سیکیورٹی کے لیے سنگین ترین بیرونی خطرہ بن چکی ہے۔
Read More...