پیکا ایکٹ 2025 جابرانہ سیاہ قانون ہے، ترامیم مسترد؛ اسلام آباد نیشنل جرنلسٹس کنونشن کا مشترکہ…

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں منعقدہ نیشنل جرنلسٹس کنونشن نے پیکا ایکٹ 2025 کی ترامیم کو مسترد کرتے ہوئے صحافیوں کے خلاف ہراسانی اور مقدمات کے فوری خاتمے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
Read More...

22 سالہ طویل انتظار ختم؛ آرسنل ایف سی مانچسٹر سٹی کو پچھاڑ کر انگلش پریمیئر لیگ کے نئے چیمپئن بن گئے

انگلش فٹبال کلب آرسنل نے کوچ مائیکل آرٹیٹا کی سحر انگیز قیادت میں 22 سال بعد انگلش پریمیئر لیگ (EPL) کا تاریخی ٹائٹل جیت لیا ہے۔ مانچسٹر سٹی کی ڈرامائی ناکامی کے بعد گنرز آخری میچ سے قبل ہی چیمپئن بن گئے۔
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزیشکیان سے اہم ملاقات، امریکہ ایران ڈیل فائنل ہونے کا…

پاکستان کی ثالثی کوششیں حتمی مرحلے میں داخل؛ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزیشکیان، اسپیکر باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سے صدارتی محل میں اہم ملاقاتیں کی ہیں۔
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف اپنے 4 روزہ اہم سرکاری دورے پر چین کے شہر ہانگژو پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ سی پیک فیز 2 کے تحت بزنس فورم، علی بابا ہیڈکوارٹر کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ اسٹریٹجک مذاکرات میں حصہ لیں گے۔
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر دنیا کو بڑے بحران سے بچا رہے ہیں؛ وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور محسن نقوی کا دورۂ ایران اس بات کا اشارہ ہے کہ امریکہ ایران معاملہ حل کے قریب ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ امن قائم ہونے سے ملکی معیشت اور عام آدمی کو ریلیف ملے گا۔
Read More...

امریکا کے "ضرورت سے زیادہ مطالبات” امن کی راہ میں رکاوٹ ہیں؛ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس…

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلیفونک رابطے میں واضح کیا ہے کہ امریکی ہٹ دھرمی اور اضافی مطالبات مذاکرات کی کامیابی میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے ثالثی کردار کو اہم قرار دیا۔
Read More...

بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا بڑا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن؛ فتنہ الخوارج کا اہم کمانڈر عبداللہ افغانی…

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے جدید ڈرون ٹیکنالوجی کی مدد سے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے اہم کمانڈر عبداللہ افغانی سمیت 11 سے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ آپریشن میں ایک پولیس اہلکار نے جامِ شہادت نوش…
Read More...

ورلڈ کپ 2027 کے لیے اگلے ڈیڑھ سال میں بہترین اسکواڈ تیار کیا جائے گا، ہیڈکوچ قومی کرکٹ ٹیم

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے پی سی بی پوڈ کاسٹ میں انکشاف کیا ہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے لیے اگلے ڈیڑھ سال میں بہترین اسکواڈ تیار کیا جائے گا، جس میں نئے کھلاڑیوں کو بھرپور مواقع اور صبر دیا جائے گا۔
Read More...

حکومت کا مسلسل دوسرے ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، پیٹرول 6 روپے اور ڈیزل 6 روپے…

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے اور ڈیزل میں 6 روپے 80 پیسے کی کمی کی گئی ہے، جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔
Read More...