فیفا ورلڈ کپ 2026؛ جوڈ بیلنگھم کے دو شاندار گول، انگلینڈ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ناروے کو ہرا کر…

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے سنسنی خیز تیسرے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے ناروے کو اضافی وقت میں 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، جہاں جوڈ بیلنگھم نے دو گول داغ کر جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔
Read More...

ایران معاہدے کی منظوری کے ایک گھنٹے بعد ہی مکر گیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران مذاکرات کے بعد معاہدے پر راضی ہو گیا تھا مگر ایک گھنٹے کے اندر آبنائے ہرمز میں ڈرون حملہ کر دیا، جس کے بعد امریکی افواج نے ایران پر بدترین بمباری کی ہے۔
Read More...

ایران کا اقوامِ متحدہ سے امریکا کو کٹہرے میں لانے اور سخت کارروائی کا مطالبہ

اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکا پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی ادارہ واشنگٹن کو اس کے غیر قانونی اقدامات پر جواب دہ…
Read More...

ایف آئی اے کا بڑا انکشاف؛ تین سالوں میں 39 ہزار سے زائد مسافر ایئرپورٹس سے آف لوڈ

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران مختلف ملکی ایئرپورٹس پر سخت اسکروٹنی کے دوران دستاویزات کی کمی اور مشکوک سفری منصوبوں کی بنیاد پر 39 ہزار 786 مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا ہے۔
Read More...

بلوچستان میں پاک فوج اور پولیس کی فضائی و زمینی کارروائیاں تیز؛ ‘آپریشن شعبان’ میں مزید…

بلوچستان میں مانگی ڈیم پولیس چیک پوسٹ پر حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے مشترکہ 'آپریشن شعبان' کے تحت کارروائی کرتے ہوئے مزید 7 خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔
Read More...

اداکارہ میرا سیٹھی نے پہلی بار بلال صدیقی سے علیحدگی کی وجوہات اور ذاتی تجربات پر خاموشی توڑ دی

پاکستانی اداکارہ اور مصنفہ میرا سیٹھی نے پہلی مرتبہ اپنے شوہر بلال صدیقی سے طلاق اور علیحدگی کے تجربے پر کھل کر بات کی ہے۔ احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ کسی بھی رشتے کی خاطر اپنی اصل شخصیت کو تبدیل کرنا سب سے…
Read More...

خطے میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، سفارت کاری ہی واحد حل ہے، پاکستانی مندوب برائے یو این

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں اور پائیدار حل صرف سفارت کاری سے ممکن ہے۔
Read More...

وطن واپسی کے عمل میں تیزی؛ وفاقی حکومت کا پاکستان میں عارضی طور پر مقیم غیر قانونی تارکینِ وطن کے…

پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغان شہریوں کے قیام کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد وفاقی حکومت نے فوری گرفتاریوں اور وطن واپسی کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے جیو ٹیگنگ کی مدد سے کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Read More...

کرپٹو اور ڈیجیٹل اثاثوں کی شرعی حیثیت؛ بلال بن ثاقب کی مفتی تقی عثمانی سے اہم ملاقات

پاکستان ورچوئل ایسیٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے معروف مذہبی اسکالر مفتی تقی عثمانی سے ملاقات کی ہے، جس میں کرپٹو کرنسی، بلاک چین، اسٹیبل کوائنز اور ڈیجیٹل اثاثوں کی شرعی حیثیت اور تکنیکی پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لینے پر…
Read More...

امریکا ایران مذاکرات کا نیا دور اگلے ہفتے سوئٹزرلینڈ میں ہونے کا امکان

امریکی میڈیا کے مطابق، پاکستان، قطر، مصر اور سعودی عرب کی وسیع سفارتی کوششوں کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان حملوں کا سلسلہ رک گیا ہے اور دونوں ممالک کے مابین اگلے ہفتے سوئٹزرلینڈ میں مذاکرات کا نیا دور متوقع ہے۔
Read More...