پاکستان کا مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ میں سعودی عرب کو گھسیٹنے کی کوششوں پر اظہار تشویش

دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں سعودی عرب کی کامل حمایت کا اعادہ، حوثی دھمکیوں کی مذمت اور افغان طالبان سے دہشت گردی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Read More...