بھارت خود جنوبی ایشیا میں ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا سب سے بڑا سہولت کار ہے، خواجہ…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی ہم منصب راج ناتھ سنگھ کے بیانات کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں مودی حکومت کی اندرونی ناکامیوں اور عوام کی بے چینی سے توجہ ہٹانے کا ڈرامہ قرار دیا ہے۔
Read More...

بھارتی وزیرِ دفاع کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ ہے؛ ترجمان دفترِ…

پاکستان نے بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان کو شدید مذمت کرتے ہوئے غیر ذمہ دارانہ اور خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔
Read More...

ایران کے خلاف جنگ میں شدت سے امریکی میزائل ذخائر ختم ہو سکتے ہیں؛ امریکی جنرل نے ٹرمپ کو خبردار کر…

امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے صدر ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ ایران پر حملے جاری رکھنے سے امریکی میزائلوں کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو جائیں گے۔
Read More...

ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے لیے آمادگی کا اظہار، پاکستان کو آگاہ کردیا: عرب میڈیا

عرب میڈیا کے مطابق ایران نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ وہ جنیوا، دوحہ یا اسلام آباد میں امریکا کے ساتھ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت دوبارہ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
Read More...

پاک سرزمین کے خلاف بھارتی فنڈنگ سے چلنے والا ڈس انفارمیشن نیٹ ورک بے نقاب، ملزم گرفتار: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ سیکیورٹی اداروں نے پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے والے ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے وابستہ ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جس کا تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں۔
Read More...

ملکی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فتنۃ الخوارج کے حملے کو ناکام بنانے اور 4 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر افواج کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
Read More...